

Usman Sajjad MuGhal
4.9K posts

@geomughalg
❤🇵🇰 | IT Expert | Reporter کلر کہوٹہ روات| Sawan News | Pindi Today & Weekly PindiPost Representative |Adl.Gen Sec PressClubCP




















آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس اور تمام افسران، موٹروے پولیس کے اہلکار سب انسپکٹر محمد حفیظ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں اور لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ اُن کے آبائی گاؤں ڈھوک پیپل والی میں ادا کی گئی، جس میں افسران و ملازمان سمیت مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ (آمین)
























تحصیل کہوٹہ کی 22 مواضع والی سب سے بڑی یو سی دکھالی فلٹریشن پلانٹ سے محروم کیوں رکھی گئی؟ ڈی سی راولپنڈی، کمشنر راولپنڈی جواب دیں ؟ @CMComplaintCell @CommissionerRwp @DCRawalpindi جبکہ باقی جگہوں پہ کام شروع ہے






