تغريدة مثبتة

جامعہ دارالعلوم انوارمصطفےؐ جو 10 جولائ کو شاٹ سرکٹ کی وجہ سے جل گیا تھا 5 ماہ گزنے کے بعد بھی شاہ صاحب نے مدد نہیں صرف یقین دیہانی ہی کروائ ھے یہ مدرسہ جو کے نیلم ویلی کے دوردراز علاقے دواریاں بالا میں ایک عرصہ سے قائم تھا اب صرف جلی ہوئ عمارت ھے @ShahGhulamQadi1 @AzadJillani

اردو
















