خدا کرے تجھے عشق ہو

412 posts

خدا کرے تجھے عشق ہو

خدا کرے تجھے عشق ہو

@Azadjj

‏‏حشر تک بات نہیں کریں گے تم نے وہ حشر کیا ھے دل کا آذاد

Katılım Mayıs 2020
330 Takip Edilen131 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
خدا کرے تجھے عشق ہو
جامعہ دارالعلوم انوارمصطفےؐ جو 10 جولائ کو شاٹ سرکٹ کی وجہ سے جل گیا تھا 5 ماہ گزنے کے بعد بھی شاہ صاحب نے مدد نہیں صرف یقین دیہانی ہی کروائ ھے یہ مدرسہ جو کے نیلم ویلی کے دوردراز علاقے دواریاں بالا میں ایک عرصہ سے قائم تھا اب صرف جلی ہوئ عمارت ھے @ShahGhulamQadi1 @AzadJillani
خدا کرے تجھے عشق ہو tweet media
اردو
1
0
1
0
خدا کرے تجھے عشق ہو retweetledi
Marshall 💧
Marshall 💧@Mazharbutt2030·
سعودی عرب میں جو 39 ملکوں کی فوج بنی ہے وہ صرف اور صرف بادشاہوں کی بیویوں کی حفاظت کرنے کے لئے بنائی گئی ہے تمام مسلمانوں لیڈروں کی غیرت کب جاگے گی ۔ لعنت بے شمار ہو سب پر سینئر صحافی مظہر حسین بٹ
اردو
4
32
85
0
خدا کرے تجھے عشق ہو retweetledi
RehmaN HameeD
RehmaN HameeD@IamRHB·
ن لیگ نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری رپورٹ مسترد کردی - عظمیٰ بخاری @AzmaBokhariPMLN
اردو
22
333
1.2K
0
خدا کرے تجھے عشق ہو retweetledi
MALIK ZEESHAN JAVAID
MALIK ZEESHAN JAVAID@MalikZeeshanJ·
💕❤حضرت مُحمّدﷺہمارے بڑی شان والے❤💕
اردو
3
5
71
0
خدا کرے تجھے عشق ہو retweetledi
Yasir Adeel Sheikh
Yasir Adeel Sheikh@YasirAdeelSk·
بلدیہ ٹاؤن NA-249،نیو اتحاد اسکول نمبر 213 میں مفتاح اسماعیل صاحب (PMLN) کے 84 ووٹ دوسرے کینڈیڈیت کے کھاتے میں ڈالتے ہوئے پریذائیڈنگ آفیسر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے جس پر اپنی چوری چھپاتے ہوئے کریکشن کرنی پڑی۔ @CMShehbaz @MiftahIsmail
اردو
46
1.1K
2K
0
خدا کرے تجھے عشق ہو retweetledi
MALIK ZEESHAN JAVAID
MALIK ZEESHAN JAVAID@MalikZeeshanJ·
محترم @SaeedGhani1 صاحب اس بے غیرتی کے سلسلے میں آپ رات رزلٹ جاری کر رہے تھے شرم آنی چاہیے آپ لوگوں کو آج کے بعد پیپلز پارٹی بھی سلیکٹڈ جماعت ہے
MALIK ZEESHAN JAVAID tweet mediaMALIK ZEESHAN JAVAID tweet media
اردو
1
16
42
0
خدا کرے تجھے عشق ہو retweetledi
Samina Qasim.
Samina Qasim.@qas58·
@sabirnazar1 @AdnankhanFan @MiftahIsmail بہت خوب👏👏👏 میں بھی اس competition میں شامل ہوں گی۔ کل آپکو مفتاح صاحب کے کیمپ سے اپنی سیلفی بھیجوں گی۔ کل ایک وڈیو بنائ تھی۔ اسے بھی شامل کر لیں اگر مناسب سمجھیں۔@sabirnazar1
اردو
2
16
72
0
خدا کرے تجھے عشق ہو retweetledi
Marshall 💧
Marshall 💧@Mazharbutt2030·
آج سحری میاں جی ریسٹورنٹ کالا شاہ کاکو آٹھ سو روپے میں بوفے دیسی مرغا مٹن کے پاوے ماں کی دال دیسی گھی و میں دیسی پراٹھے آلو کی بھجیا بہت کچھ تھا سینئر صحافی مظہر حسین بٹ
اردو
36
20
170
0
خدا کرے تجھے عشق ہو retweetledi
Asad kiyaniPMLN60جہلم
Asad kiyaniPMLN60جہلم@Asadkiyani10·
لوجی کرلوگل بلوچستان میں ایس اوپیزپرعملدرآمدکروانےکےنتیجے میں لیویزاہلکاروں نےنہتےعوام پر سیدھےفائرکھول دیئے۔ توبہ ہےخدایاہم کشمیرپربھارتی ظلم کی بات کرتےہیں جبکہ وطن عزیز میں اس سےبھی بڑھ چڑھ کےداستان رقم کی جارہی ہے Pmlnجہلم #بیغیرت_اعظم_قوم_پرمسلط
اردو
4
71
72
0
خدا کرے تجھے عشق ہو retweetledi
Marshall 💧
Marshall 💧@Mazharbutt2030·
پیدل رکشہ موٹر سائیکل گاڑی ابھی میں دینہ پہنچا ہوں انشاء اللہ آج ہر صورت گھر پہنچ جاؤں گا سینئر صحافی مظہر حسین بٹ
اردو
11
25
154
0
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
اورجب ان سے کہا جائے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو کہتے ہیں ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں ۔ سن لو:بیشک یہی لوگ فساد پھیلانے والے ہیں مگر انہیں (اس کا)شعور نہیں ۔ القرآن
اردو
3.1K
2.8K
20K
0