بنت عبدالغفور

71 posts

بنت عبدالغفور banner
بنت عبدالغفور

بنت عبدالغفور

@wwmlabaik

⚔️❤️ مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَعَلِىٌّ مَوْلاهُ لا تَخرِمنَا دُعَا۶َ امیرِالمُجاھِدِین اَلّهُمَّ لَاْ تَفْتِنَاْ بَعْدَ أَمِيْرِاَلْمُجَاْهِدِيْنَ ❤️⚔️

Punjab, Pakistan Beigetreten Haziran 2026
283 Folgt344 Follower
Angehefteter Tweet
بنت عبدالغفور
"رک گئی ہے رسائی، مگر ارادے نہیں، معطل ہوا ہے اکاؤنٹ، حوصلہ نہیں۔" 🖤✨ Follow New acount 👇 @wwmlabaik
بنت عبدالغفور tweet media
اردو
1
5
11
273
بنت عبدالغفور retweetet
بنت عبدالغفور❤
ہمارے قاٸد عظیمت کا پیغام تمام پڑھے لوگوں کے نام Release Saad Rizvi
اردو
0
5
5
31
بنت عبدالغفور retweetet
بنت عبدالغفور❤
میری سب بہن بھاٸیوں سے ادنی سی التجا ہے یہ کتاب حُسینیت کیا ہے سب اسکا مطالعہ ضرور کریں جزاك اللهُ خیراً کثیرا
بنت عبدالغفور❤ tweet media
اردو
0
6
7
60
مہر ذادی 💕
مہر ذادی 💕@BinteSarwaz3·
@Virk88oh @maveedkutchi بھائی کی فیملی اس وقت مدینہ پاک میں در حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر سلام پیش کر رھی ھے الحمدللہ
اردو
2
0
2
7
بنت عبدالغفور retweetet
ظل ہما
ظل ہما@zhuma3_WWM·
سانحہ مرید کے کے قاتلوں ظلم کو چھپایا نہیں جا سکتا تم کب تک ظلم کرو گے؟ نا حق خون بہا کر تمہارا دل نہیں بھراکرین پارٹی کے قائدین اور کارکنان کو رہا کرو Promotional list3 1👉🏻 @Ayeshwwm 2👉🏻 @Sumaira_WWM 3👉🏻 @wwmlabaik 4👉🏻 @hafizaWWM 5👉🏻 @hafsaWWM 6👉🏻 @nazia_wwm Release Saad Rizvi
ظل ہما tweet media
اردو
0
3
3
30
بنت عبدالغفور retweetet
سیدزادی ایمن عطاریہ رضویہ
@wwmlabaik @_Turab__Mr_ @Batalion_SHR__ @Bttalion786 @kanza__4 @n_fatm31441 کسی اور کو ڈراؤ کسی اور کو دھمکاؤ کسی اور کو روکو ارے خون لیگ والوں ہم پروں سے نہیں ہم اللہ کی رضا اور نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی محبت اور توکل کے بھروسوں پہ اڑتے ہیں اور تم جیسوں کو دھول چٹا دیتے ہیں Release Saad rizvi
سیدزادی ایمن عطاریہ رضویہ tweet media
اردو
0
1
3
16
بنت عبدالغفور
سسپینڈ ہونا شکست نہیں بلکہ صبراورحوصلے کا امتحان ہےاکاؤنٹ بند ہو سکتا ہے مگر نظریات آواز اور سچائی کو خاموش نہیں کیا جا سکتا وقت گزر جاتاہے پابندیاں ختم ہو جاتی ہیں مگرثابت قدمی ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہے Follow New accounts 👇🏻 @LBK_4459 @LBK_4462 @LBK_4463 @LBK_4458
بنت عبدالغفور tweet media
اردو
3
12
19
123
بنت عبدالغفور retweetet
TLP WOMEN'S WING
TLP WOMEN'S WING@Womenwing72·
ہزاروں کوششیں کر لیں زمانے نے جھکانے کی مجھے جھکنے نہیں دیتا بھرم زہرا کے بچوں کا Release Saad Rizvi
اردو
1
49
70
442
بنت عبدالغفور retweetet
𝐀ʟɪ 𝐇ᴀsᴀɴ
وہ بدل گئے مگر ہم اپنی وفا پر قائم رہے، خوابوں کی بستی میں ان کے آنے کے منتظر رہے، انہوں نے تو کہہ دیا کہ بس اب نیندوں میں ملیں گے، ہم نے بھی کہہ دیا کہ پھر ہم جاگ کر کیا کریں گے۔❤️🥺 x.com/i/spaces/1dKrP…
اردو
69
233
185
13.4K
بنت عبدالغفور retweetet
مہر ذادی 💕
مہر ذادی 💕@BinteSarwaz3·
طوافِ عشق میں رستے کہاں بدلتے ہیں جو اہلِ عشق ہیں وہ دائروں میں چلتے ہیں۔ Release Saad Rizvi
مہر ذادی 💕 tweet media
اردو
1
13
17
143
بنت عبدالغفور retweetet
TLP WOMEN'S WING
TLP WOMEN'S WING@Womenwing72·
جمعہ مبارک! یا الٰہی جتنے بھی اسلام کے خلاف فتنے سوچے جا رہے ہیں ان فتنوں سے اہلِ اسلام کو محفوظ فرما۔ Release Saad Rizvi
اردو
1
68
91
414
بنت عبدالغفور retweetet
بنت عبدالغفور❤
اللّٰه پر توکل کی حدیں اس قدر وسیع رکھیں کہ اگر آپ کی مانگی گئی دعائیں نہ بھی پوری ہوں تو تب بھی آپ کی عبادت، توکل اور دعاؤں میں کمی نہ آئے۔ ❤️ Release Saad Rizvi
بنت عبدالغفور❤ tweet media
اردو
0
3
8
66
بنت عبدالغفور retweetet
خـــنــــجـــر رضـــا⚔️🇵🇸
درودِ پاک ﷺ✨🌹 درود پاک ﷺ کی محبت ایک دھڑکن کی طرح ہے جسے روکا نہیں جا سکتا۔جب زبان پر محمد ﷺکا نام آتا ہے،تو دل خود بخود جھک جاتا ہے۔یہ وہ محبت ہے جو آنسوؤں کوعبادت بنا دیتی ہے،اور ہر سانس کو درود میں بدل دیتی ہے صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
خـــنــــجـــر رضـــا⚔️🇵🇸 tweet media
اردو
2
9
10
103
Virk
Virk@Virk88oh·
مدینے کی طرف سفر وہی گلیاں، وہی کوچے جہاں ہمارے پیارے نبی ﷺ نے قدم رکھے تو یثرب سے مدینۃ المنورہ بن گیا جہاں ہر ذرہ محبت کی خوشبو سے مہک رہا ہے یہ دل کی حاضری ہے اور ایک غلام کا اپنے کریم آقا ﷺ کے در پر سلام پیش کرنا ہے #ملنگ_قبیلہ
Virk tweet media
اردو
6
20
30
341