ÃSÎF BÅSHÊËR

585 posts

ÃSÎF BÅSHÊËR banner
ÃSÎF BÅSHÊËR

ÃSÎF BÅSHÊËR

@2rasif

Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰 Pak Army Zindabad Follow kren 💯 Follow back mily ga Jazakallah

Sargodha, Pakistan Bergabung Nisan 2024
70 Mengikuti72 Pengikut
ÃSÎF BÅSHÊËR
ÃSÎF BÅSHÊËR@2rasif·
پنجاب نے اپنی پوری تاریخ میں ایسے مناظر کبھی نہیں دیکھے ہوں پنجاب کے عوام حقیقت میں خوش نصیب ہیں جنہیں "اپنا کہا سچ کر دکھانے والی" چیف منسٹر ملی ہیں
ÃSÎF BÅSHÊËR tweet media
اردو
0
0
0
10
ÃSÎF BÅSHÊËR me-retweet
چوہدری شاہد محمود
جیئے بھٹو۔۔۔۔ پی پی پی نے پنجاب کی ہر تحصیل سے اپنے ہارنے والے امیدواروں کو اسلام آباد BISP آفس بلایا ہے اور سب کی ثمینہ خالد چیئرپرسن سے ملاقات کروائی جارہی ہے اور وہ اپنا اپنا لسٹوں کا کوٹہ دے رہے ہیں جنکو اس پروگرام میں شامل کرنا ہے۔ پیپلز پارٹی نے اپنے وفاقی دور حکومت میں بھی اپنے پارٹی ورکز کو BISP میں اچھی پوزیشنز پر لگوایا۔ میرا ایک دوست بھی بہتر پوزیشن پر ہے۔ پیپلز پارٹی کی یہ کوالٹی ہے یہ اپنے ورکر کو نہیں بھولتے جب کہ مسلم لیگ ن آج بھی یوتھیوں کو نوکریاں دے رہی ہے اور اپنے کارکنان باری انکو میرٹ یاد آ جاتا ھے....!!!
اردو
79
304
1.1K
24.5K
ÃSÎF BÅSHÊËR me-retweet
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
کل سے انشاءاللّہ !
اردو
475
1.1K
3K
95.3K
ÃSÎF BÅSHÊËR
ÃSÎF BÅSHÊËR@2rasif·
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف آج دلی طور پر بہت خوشی محسوس کر رہی ہوں گی کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک اور وعدے کی تکمیل یقینی ہوئی #صحت_بھی_تعلیم_بھی
ÃSÎF BÅSHÊËR tweet media
اردو
0
0
2
3
ÃSÎF BÅSHÊËR
ÃSÎF BÅSHÊËR@2rasif·
انشاءاللہ کل 5 ستمبر بروز جمعرات "چیف منسٹر سکول نیوٹریشن پروگرام" افتتاح بدست وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف چیف منسٹر سکول نیوٹریشن پروگرام کے پہلے مرحلے میں راجن پور ، مظفر گڑھ اور ڈیرہ غازی خان کے پرائمری سکولوں کے بچے مستفید ہونگے
ÃSÎF BÅSHÊËR tweet media
اردو
0
0
0
3
ÃSÎF BÅSHÊËR me-retweet
Malik Sohaib Ahmed Bherth
Malik Sohaib Ahmed Bherth@SohaibBherthMPA·
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر قومی ہیرو ارشد ندیم کا لاہور ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا پوری قوم نے ارشد ندیم کا فقید المثال استقبال کر کے نوجوان نسل کو پیغام دیا کہ وہ بھی ارشد ندیم کی طرح محنت کریں ملک کا نام روشن کریں
اردو
4
74
384
5.1K
ÃSÎF BÅSHÊËR me-retweet
Malik Sohaib Ahmed Bherth
Malik Sohaib Ahmed Bherth@SohaibBherthMPA·
ملک آزاد ہوا اپنا بوجہ دو قومی نظریہ ایمان اتحاد و تنظیم بنی نعرہ فکریہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی تقریب تقسیم انعامات میں اظہار خیال نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے پاکستان ایک الہامی سچ اور اللہ کی طرف سے تحفہ ہے اس وقت عوام کو تمام سیاسی نظریہ سے بالاتر ہو کہ نظریہ پاکستان اور پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے پاکستان مسلم لیگ ن کے ادوار گواہ ہیں کہ ہمشیہ مسلم لیگ ن نے ہی ملک کو بحرانوں سے نکالا اور انشاء اللہ وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن کے مطابق پنجاب ایک مثالی صوبہ بنے گا پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
اردو
4
84
431
3.8K
ÃSÎF BÅSHÊËR me-retweet
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
کیونکہ جھوٹ پکڑا جائے گا !
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
1.8K
2.2K
5.3K
249.8K
ÃSÎF BÅSHÊËR me-retweet
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Uplift of every sector is my priority but my prime focus is on the improvement of health facilities & services in Punjab. Alhumdulilah above 100000 patients from rural areas received treatment through Field Hospitals at their doorsteps.
Maryam Nawaz Sharif tweet media
English
263
908
2.2K
67.7K
ÃSÎF BÅSHÊËR me-retweet
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Parks in Lahore being beautified & redone to offer better recreational facilities to the citizens.
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
English
307
1.1K
3.4K
95.3K