PTi

42.4K posts

PTi banner
PTi

PTi

@11ptiM

London, England Katılım Eylül 2023
4.1K Takip Edilen2.5K Takipçiler
PTi retweetledi
Ahmad Nawaz Kamyana
Ahmad Nawaz Kamyana@WhoAhmadRajput·
جسم کی حرکت سے لگ رہا ہے کہ فلسطینی خاتون زندہ نہیں ہے۔ صہیونی طوائف ایک لاش کی بے حرمتی کر رہی ہے۔ دنیا بھر کے انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے نام نہاد چیمپئنز کو یہ ویڈیو نظر نہیں آئے گی۔
اردو
5
106
101
5.4K
PTi retweetledi
Shehzad nawaz
Shehzad nawaz@sknawaz478·
🚨 عدالت کو چھوڑ دیں، عدالت کو بھول جائیں عدالتوں کی ضرورت بہت کم جگہوں پر آتی ہے مصالحت کے زریعے معاملات کو حل کریں میرا پیغام یہی ہے کہ لیگل سسٹم کو تبدیل کریں یہ ایسے نہیں چل سکتا جیسے چل رہا ہے لڑائی جگھڑا ختم کریں ، رشتے مضبوط کریں ڈائیلاگ کریں ،لوگوں اکٹھا کریں انہیں توڑیں مت جسٹس منصور علی شاہ کا اے ڈی آر کانفرنس سے خطاب
Shehzad nawaz tweet media
اردو
3
31
255
22.8K
PTi retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
پاکستان میں 50 لاکھ بھینسیں ہیں 30 روپے فی بھینس روزانہ کی بنیاد پر ٹیکس لگا ہے جو کل روزانہ 150000000 روپے بنتا ہے ماہانہ یہ رقم 54 ارب روپے بنتی ہے اگلوں نے اپنے جہاز چلانے کا بندوست کر لیا ہے اس گوبر ٹیکس پر بھی عاصم منیر کا ہی شکریہ ادا کرنا ہے۔ ڈاکٹر شہبازگل
اردو
1
23
58
973
PTi retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
سکائی نیوز رپورٹ کر رہا ہے کہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں صرف 15 فیصد بینائی رہ گئی ہے۔ سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
اردو
5
144
231
1.6K
PTi retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کمپاونڈ اگ کے شعلوں میں۔ ایران نے بھر پور وار ہیڈ لیجانے والے میزائیل لانچ کر دئیے۔
اردو
8
400
1.2K
9.5K
PTi retweetledi
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
الحمدواللہ ایران نے کر کے دکھایا کہ لڑنے کے لیئے ایٹم بمب نہیں چائیے ۔ بس جزبہ ایمانی سے محنت کی ضرورت ہے ۔ کیونکہ کامیابی اللہ دیتا ہے ✊ ایران اس وقت دینا کی سپر پاورز سے اکیلا لڑ رہا ہے اور جیت بھی رہا ہے 🔥
اردو
6
81
256
3.4K
PTi retweetledi
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
🚨 خان پر دھیان دو اور اپنے کام سے کام رکھو 🙏 🚨 خان کی بہنوں کا ساتھ دیں ۔ منگل پر دھیان دیں اور اپنے طریقے سے قیادت کے ترلے کر لیں 🙏 🚨KRBT# اور ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں 🙏 ⚠️ انتباہ، درخواست، گزارش بس خان کی خاطر Intruders اُنگلی غلط Door bell پر بلکل مت ماریں، ورنہ میں مت مار دونگا اور جلد بازی میں گھونسا بھی پڑ سکتا ہے اور عزت بھی جا سکتی ہے 😇 پہلےبھی یہی سمجھایا آپ کا میرے سے کوئی تعلق نہیں ۔ لہذا خُدا کے لئے اپنے کام سے کام رکھو🙏 🙏 PLEASE MIND YOUR OWN BUSINESS آپ کی جو ماتم نما hypocritical قسم کی مارل پولیسنگ ہے اُس کو اپنے چاہنے والے پر خرچ کریں ۔ آسان الفاظ میں نا میں آپ کا باپ بنتا ہوں اور نا ہی آپ میرے باپ بنو - جیسے کسی کے لئے واہیات میک اپ کر کے نا محرموں کو اپنا بوتھا دکھانا، دوسروں کو سرے راہ اُن کے بقول shut your mouth ، such a dog کہنا (سوچیں اُس شخص کا بچہ کیا کہے گا کہ وہ کُتے کا بچہ ہے 😁، کسی اور کی تصویر لگوا کر اس کو بدنام کرنا، انسٹا، ٹک ٹاک پر اپنا واہیات کردار دکھانا ، … اور بس اپنے منافقت بھرے بغض کو رومی کی لتر پریڈ کے پیچھے چھپانا ہے دیکھیں جب ایک ماہ پہلے ہماری اچھی نیئت سے سارا معاملہ رفع دفع ہو گیا تھا اور سب نے اس پر اتفاق بھی کیا آپ اپنا کام کرو ہم اپنا کام, تو آپ کو کیوں بار بار کیڑا تنگ کرتا ہے ۔ میری بلا سے آپ قیادت کے جوتے پر زبان رکھ کر چاٹو اس سے مجھے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا اور کرو جتنا سپورٹ کرنا ہے کرو- ویسے ہی اس کے برعکس میں قیادت کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں تو آپ کا کیا جاتا ہے ۔ میرے خیال سے قیادت آپ کے گھروں کا خرچہ تو نہیں اُٹھا رہی ۔ اگر ایسا ہے تو پھر آپ کی تکلیف کا پتہ چلتا ہے😁 ℹ️ ہمار مقصد ہمار خان ہمُ نے بس خان کو جیل سے باہر لانا ہے اور ان عہدیداروں کو تُننا ہے جو اقدار کے مزے لوٹ رہے ہیں اور آج تک خان کو جیل سے باہر نا نکال سکے۔ ان کی وجہ سے خان آج بھی۔ گندا پانی پیتا ے ، خان پانچ ماہ سے نظر بند ہے، اور اب تو خان کی ایک آنکھ کی بینائی بھی جا چکی اور ساتھ ساتھ خان کی بہنوں پر فسطائیت بھی ڈھائی جا رہی ہے- خان ہمارے باپ کی طرح ہے ۔ جو اس کو تکلیف دے گا اورجس کی نااہلی کی وجہ سے خان کو تکلیف پہنچے گی، چاہے وہ پھوجی ، جج ، PDM یاں ہماری اپنی عسکری قیادت، اُن کو تُن کر رکھا جائے گا❗️ اگر آپ اپنی ماں بہن کے ڈوپٹے نوچنے والوں ، اپنے باپ کی آنکھ پھوڑنے والوں اور اپنے اولاد کو اپنے سامنے ذلل شاہ، عباس اور ننے عمار کو اپنی آنکھوں کےسامنے فسطائیت سہتے اور عمار کی طرح سسک سسک کر مرتے ہوئے دیکھ کر بس اتنا کہہ کر تسلی رکھ ہیں کہ “پلیز ایسا مت کریں” تو یہ بھائی یہ آپ اپنا منافقت والا ظرف اپنے پاس رکھو ۔ کیونکہ میں تو گالی دور کی بات ہے واڑ کر رکھ دونگا❗️ ایک بات ذہن نشین کر لیں۔ ہم ان عسکری غداروں کو تب تک تُنتے رہیں گے جب تک یہ بے شرم عہدے چھوڑ کے بھاگ نہیں جاتے اور دوسرا ہم اپنی پرامن مزاحمتی جدوجہد جاری رکھیں گے اور انشاء اللہ غداروں کو جسٹس وقار سیٹھ کے حُکم کے مطابق ان غداروں کو آرٹیکل 6 لگا کر سڑکوں پر گھسیٹیں گے بھی اور دس دن تک ڈی چوک پر لٹکائیں گے بھی🔥 🆘 دھرنے والوں سے درخواست باقی ہماری کسی سے کوئی لڑائی نہیں۔ خوشحال گڑھ ہم نے پہلے بھی بند کیا ، دو دن پہلے بھی اور آئندہ بھی کریں گے۔ وہاں پر بیٹھے دھرنے والوں سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ۔ وہ جو مرضی کریں ہم کو اس سے کیا۔ اگر ان کی نظر میں ایسے ہی بیٹھ کر خان کو نکال سکتے ہیں تو یہ ان کا پلان ہے ۔ ہم کون ہوتے ہیں اُن کے دھرنے کو سبوتاج کرنے والے۔ بھائی ملک کا ہر حصہ پاکستانیوں کا ہے جو جہاں چاہے جو مرضی کرے کسی کو کسی سے پرابلم ہونی ہی نہیں چاہیے۔ کل کو کوئی دھرنے والوں کے ساتھ ہی ٹینٹ لگا کر شادی کا اہتمام کر لے تو دھرنے والوں کو اس سے تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔ یہ ویسا ہی ہے جب خان صاحب نے ڈی چوک پر عدالتوں کے پاس دھرنا دیا تو عدالتی کام بھی ہوتا رہا۔ تو بھائی اگر ہم نے پبلک پراپرٹی پر آپ دھرنے والے لوگوں سے دوری پر روڈ بلاک کر بھی دی تو آپ کو کیا تکلیف ہے۔ ہم نے تو آپ سے نا مدد مانگی اور نا آپ کو ڈسٹرب کیا۔ آپ روڈ کے سائیڈ پر واٹر پروف ٹینٹ میں بیٹھے ہو تو بیٹھے رہو۔ اس سے ہمارا کیا جاتا ہے اور اسی طرح آپ کا ہمارے روڈ بلاک کرنے سے کیا جاتا ہے۔اگر زیادہ insecurity محسوس ہو رہی ہے تو ایک بڑا سا بینر لگا دو۔ ہم روڈ کے سائیڈ پر ہیں اور ہم کسی بھی روڈ بلاک کرنے والے کو نا سپورٹ کرتے ہیں اور نا ہی ہم کوئی روڈ بلاک کریں گے اور اس کا ثبوت ہمار ڈیڈھ سال تک صوابی کی جگہ پر پرامن دھرنا ہے جس میں ہم نے کچھ نہیں کیا اور بلکل اسی دھرنے کی طرح ہم اُدھر بھی تقریبا ڈیڈھ سال تک روڈ کی سائیڈ پر بیٹھے رہے
اردو
5
55
114
1.2K
PTi retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز
اردو
307
6.7K
20.7K
188.2K
PTi retweetledi
PTi retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
قاسم خان نے GSP سٹیٹس نہیں GHQ کا سیاسی سٹیٹس ختم کرنے کی بات کی ہے ✅
اردو
185
6K
18.1K
185.2K
PTi retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
ایران کا اسرائیل پر شدید ترین حملہ جو پاکستانی اور انٹرنیشنل میڈیا نہیں دیکھائے گا وہ ہم دیکھائیں گے
اردو
25
812
2.4K
26.2K
PTi retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 ایران نے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائیل گرا دئیے۔ اطلاعات کے مطابق متعدد یہود ہلاک اور زخمی۔
اردو
31
475
1.6K
19.5K
PTi retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 ایران نے اسرائیلی حساس مقامات کو نشانہ بنا دیا۔ خدشہ ہے اس میں اسرئیلی اعلی حکام موجود تھے۔
اردو
7
184
717
7.2K
PTi retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایرانی میزائل, جدید ائیر ڈیفنس کو چھیرتا ہؤا, اسرائیل کے اندر گھس کر پھٹ گیا 🔥🔥 اففف میزائل impact دیکھیں!! یہ مناظر کوئی میڈیا نہیں دکھاتا!!
اردو
6
449
1.4K
23.8K
PTi retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
جیسا آپ کرتے ہیں ویسا ہی پلٹ کر واپس آ تا ہے۔دنیا نے فلسطین اور ایران کے جس درد کو نظر انداز کیا وہ اب پلٹ کر تل ابیب واپس آ رہا ہے گزشتہ رات یہ حملہ ایک یاد دہانی تھی کہ کوئی بھی ناانصافی ہمیشہ کے لیے قائم نہیں رہتی اسکا جواب پلٹ کر واپس آتا ہے۔
اردو
22
504
1K
10K
PTi retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایران کا بحرین میں بڑا شکار 🛑🔥 ایران نے بحرین میں Amazon انفراسٹرکچر کو تباہ کردیا ہے, جس کی وجہ سے ایمازون اب پورے خلیج میں اپنی سروس بند کرنے جارہے ہیں!! ایران سمجھتا ہے, کہاں پر مارنے سے درد ہوگا!🔥
اردو
31
2.2K
6.7K
126.6K
PTi retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
کسی دور اندیش بزرگ و بدتر دنیا کے پیس میکر نے کہا تھا کہ پریزیڈنٹ ٹرمپ ایران سے جنگ نہ کرنا ورنہ پوری دنیا سختی میں اجائے گی ۔ پوری دنیا گواہی دے گی کہ تو سچا تھا تو بہترین تھا تیرے جیسا کوئی دنیا میں نہیں ائے گا تیرے بعد ⁠🥹🥹💔💔👇
اردو
59
2.3K
5.1K
46K
PTi retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
برطانوی میڈیا کی رپورٹ 🚨 القادر یونیورسٹی میں ہزاروں لوگ دینی اور سائینسی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ جدید اسلامی یونیورسٹی بنانا عمران خان کی گناہوں میں سے ایک گناہ ہے جس کی وجہ سے آج عمران خان موت کی چکی میں قید ہیں
اردو
13
2.6K
6.4K
44.8K
PTi retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کی کرپشن اور اثاثوں کی مالیت کی فہرست: آسٹریلیا میں ایک بڑا جزیرہ جس کی مالیت دو ہزار ارب روپے ھے، آسٹریلیا میں زرعی زمین ھے جس کی مالیت 90 ارب روپے ھے امریکہ میں ہر ایک بچے کے پاس شاندار بنگلہ ھے جس کی مالیت 48 ارب روپے ھے کراچی ڈی ایچ اے میں 9 کمرشل پلازے , 4 پیٹرول پمپ ، 139 پلاٹس ہیں جن کی مالیت تقریباً 300 ارب روپے ھے لاہور ڈی ایچ اے میں 10 کمرشل پلازے , 16 بنگلے ، 1 پیٹرول پمپ ، 44 پلاٹس ہیں جن کی مالیت تقریباً 283 ارب روپے ھے ڈی ایچ اے اسلام آباد میں 6 بنگلے ، 11 پلاٹس , 43 کمرشل پلاٹس ہیں جن کی مالیت 156 روپے ارب ھے روات میں جی ٹی روڈ پر 32000 کنال رقبہ زرعی زمین ھے جس کی مالیت 55 ارب روپے ھے گوادر آئل سٹی کے ساتھ 10،000 کنال رقبہ زمین ھے جس کی مالیت 28 ارب روپے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کارگو روڈ کے ساتھ 5300 کنال رقبہ زمین ھے جس کی مالیت 21 ارب روپے ھے دبئی میں خاندان کے افراد کو بانٹے گئے 63 ولاز ہیں جن کی مالیت تقریباً 95 ارب روپے بہاولپور احمد پورہ شرفیہ کے ساتھ 299 زرعی زمین جس کی مالیت 8 ارب روپے ھے (مصدقہ ذرائع) یہ صرف ایک ریٹائر فوجی جرنیل کی کرپشن سے بنائے اثاثوں کی لسٹ ھے، آپ اندازہ لگائیں کہ پاکستانی فوج کے بقیہ جرنیلوں نے کتنی لوٹ مار کی ہو گی؟
پری زاد tweet media
اردو
438
2.2K
4.7K
164.4K