Adnan Qasim

680 posts

Adnan Qasim banner
Adnan Qasim

Adnan Qasim

@LeoFalcon786

I am what I am , neither proud nor ashamed . Being logical and true some is what i am striving for.

Budhla Sant Multan Katılım Aralık 2023
48 Takip Edilen9 Takipçiler
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@_roshaanzafar Shahbaaz refused it then and boots gave them a reality check and that reality check is now biggest problem for them.
English
0
0
1
30
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@_roshaanzafar IK gave a lot of room to self proclaimed main stakeholders, even media and opposition portrayed that as him being a puppet ( Munay k ABBA thing). Actually, he was never first choice , Fauji Junta always wanted like of current setup and same was offered to shahbaz sharif in 2018
English
1
0
1
28
Roshan Zafar
Roshan Zafar@_roshaanzafar·
Cipher is true, it was published in the intercept weeks after VoNC, but it’s nothing. WAS EVERYTHING GOOD FOR IMRAN KHAN BEFORE CIPHER or other than cipher? He actually made a lot of mistakes, and in highest political offices you cannot afford to make mistakes, because you’re number one target. Imran Khan actually ruined his goodwill with everyone in the system, and they threw him out. Political consensus is the huge thing. If you’re head of a small thing in your village and you start treating everyone with ego, and don’t do give and take, they’ll change you. To be head of a big system, you need to give something to other stakeholders, otherwise you won’t survive a day in office. ITS PRACTICAL. And why IK didn’t control blackmailer media? It reported against government and cried about inflation, and IK let it loose? In Pakistan government always controls media with force or persuades it with ads, THERE IS A WAY OF DOING THINGS IN PAKISTAN, why IK didn’t follow that? These are HARSH unideal realities of power, that you should control media. Negative reporting for 4 years turned everyone against you, what we hear affects us, it created a negative air around your government that you’re not performing. Xi Jinping also cannot be successful if Chinese media, is vehemently speaking against him and turning public against him. You cannot even run a small shop business if you have bad reputation, nobody checks whether propaganda is true or not. A stable government that completes 5 years has media support. These are simple things that Imran khan ignored.
Roshan Zafar tweet media
English
4
1
11
694
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@arifawan779 پورا خاندان الیکشن ہار کے فارم سینتالیس کے سہارے پارلیمنٹ میں بیٹھا ہے۔ ان کو شرم بھی نہیں آتی
اردو
0
0
0
95
Arif Malik
Arif Malik@arifawan779·
قیدی نمبر 804 کا مقابلہ میں کرتا ہوں ،نکالیں اسکو جیل سے میں اسکے مقابلے میں الیکشن لڑوں گا ،قیدی نمبر 804 کا نام لینے کی اجازات دی جائے وہ کوئی توپ چیزیں نہیں ہے ،اسکو ہوا بنایا ہوا ہے ۔نکالیں عمران خان کو جیل سے وہ آئے میرے خلاف الیکشن لڑئے ،جیل میں بیٹھے عمران خان کو موسی گیلانی کا چیلنج
اردو
822
104
438
137.3K
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@RomanSaeed12345 @DropSiteNews Well, Biden administration got really touchy with ukrain issue while trump don’t give a f..k about them and praise Putin a lot.
English
0
0
0
52
Roman Saeed Janjua🇵🇰
Roman Saeed Janjua🇵🇰@RomanSaeed12345·
@DropSiteNews if the cipher is true and Imran Khan was allegedly removed for meeting President Putin, then why hasn’t Shehbaz Sharif faced a similar outcome despite meeting President Putin 3 times over the past 4 years? why does he continue to maintain good relations with President Trump?
English
3
0
0
825
Drop Site
Drop Site@DropSiteNews·
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
Drop Site tweet mediaDrop Site tweet mediaDrop Site tweet media
Drop Site@DropSiteNews

⚡️NEW from Drop Site News | From Mutual Suspicion to Political Embrace: How the U.S. Learned to Stop Worrying and Love Pakistan From @worqas, @MazMHussain, and @ryangrim dropsitenews.com/p/pakistan-med…

English
2.4K
27.1K
51.4K
8.1M
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@soulat_pasha کچھ ایسا ہی حال عثمانیوں کا رہا۔ نکاح کو بادشاہ کی لئیے ایک غیر ضروری بوجھ سمجھتے تھے۔
اردو
0
0
0
79
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
عباسی خلافت تقریباٗ پانچ سو سال قایم رہی ، جس کےدوران کل سینتیس خلفا رہے ، اب یہ آپ کو کیا بتانا (پتا ہی ہوگا) کہ ان میں سے صرف سفاح اور امین الرشید نکاحی ماؤں کے بطن سے تھے باقی پینتیس کنیزوں کی اولاد تھے -
اردو
45
57
536
26.9K
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@HamidMirPAK @ShahidAslam87 یہ ماں باپ کی تربیت کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اب ہارڈ سٹیٹ کی بنیادی ضرورت اور اپنی نوکری پکی کرنی کا واحد طریقہ ہے ۔ عوام کو مارو، ڈراؤ ، ان کے گھر توڑ دو، ان کی چادر اور چاردیواری کو پامال کر دو۔ یہ سب کر کے اب تمغہ بھی ملتے ہیں ۔ شاید ان کو بھی مل جائے
اردو
0
0
1
125
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
ijaz cheema@chemajournalist

جو توڑو وہی لال یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں @PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia

اردو
780
3.2K
7.9K
222.7K
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@KlasraRauf یعنی آپ صحافیوں کے مریم نواز ہیں 😂
اردو
0
0
13
406
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
میری ماں نے بھی میڑک ریزلٹ کے بعد مجھے کہا گورنمنٹ کالج لیہ میں ایف ایس سی کر کے تم بھی ڈاکٹری میں داخلہ لو۔ میں نے کہا اماں ۔۔ ڈاکٹر بننا میرے بس کی بات نہیں۔ یہ میرے لیول سے اوپر کا کام ہے۔ پہلے ہی آپ کا ایک بیٹا ڈاکٹر ہے وہ کافی ہے۔ باقی اگر آپ کو شوق ہے تو آپ خود تیاری کریں اور ڈاکٹر بن کر دکھائیں۔ وہ ہنس پڑیں اور کہا چلو جو تمہارا دل کرے وہی کرو۔ میں نے پہلے بی اے میں انگلش لٹریچر پڑھا اور بعد میں ایم اے انگلش لٹریچر ملتان یونیورسٹی سے کیا۔۔ اس کہانی کا اخلاقی سبق یہ ہوا کہ جو ماں کے کہنے پر ڈاکٹر نہیں بنتا وہ بچ بچا کر انگلش لٹریچر میں ہی ماسٹرز کرتا ہے 😎 @MaryamNSharif
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai

میری ماں مجھے ڈاکٹر بنانا چاہتی تھیں لیکن میں کبھی بھی ڈاکٹر نہیں بننا چاہتی تھی، اُن کے کہنے پر میں میڈیکل میں چلی تو گئی لیکن ایک سال انہوں نے کہا جو کرنا ہے کرو پھر میں نے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا، مریم نواز

اردو
89
40
593
152.9K
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@abbaspakistani1 @iemziishan ہمارا نعرہ میرٹ کا ہے۔ کیا اُس کی کوئی قابلیت تھی؟۔ جب کبھی پاکستان میں اصلی شعور آیا تو ایسے سیاستدان وزیر آعلی تو دُور کی بات، کونسلر بھی نہیں بن سکیں گے
اردو
0
0
0
3
Abbas
Abbas@abbaspakistani1·
@iemziishan الیکشن لڑ کے آیا تھا کوئی تقرری پہ اعتراض کیسے کر سکتا ہے جب عوام کے ووٹوں سے سلیکٹ ہؤا ہو، البتہ اگر کوئی قانونی اڑچن نہ ہو تو پسند ناپسند، اہلیت نا اہلیت طے کرنا والا کوئی بھی کھوتی کا بچہ کیسے ہو سکتا ہے جبکہ عوام ووٹوں کے ذریعے منتخب کر چکی ہو جمہوریت یہی ہے۔
اردو
1
0
1
68
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
کیا عثمان بزدار کی وزیراعلی تقرری کو کسی صورت Defend کیا جا سکتا ہے؟
اردو
333
25
501
43.3K
ALI SHER
ALI SHER@AliSher1455·
@iemziishan کمینے انسان وہ ایک عام آدمی تھا نہ پارٹی کا کوئی پرانا کارکن تھا اور نہ ہی عمران خان کا رشتے دار، پنجاب کے پسماندہ علاقے سے تعلق تھا۔آل شریف اور آل زرداری کی طرح سیاست اور تمام سیاسی عہدے چاہے فارم 47 کے ہی سہی سب مل کر خاندان میں ہی بندر بانٹ کر لیں
اردو
1
0
1
72
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
عمران خان اور ایمان مزاری میں بہت فرق ہے، عمران خان ریاست کی redline ہے، کوئی ایک جج تو کیا اگر سول ججز سے لے کر آئینی عدالت کے چیف جسٹس تک پاکستان کے تمام جج متفقہ طور پر بھی عمران خان کی بیگناہی اور رہائی کا فیصلہ لکھ دیں تو ریاست پھر بھی عمران خان کو جیل سے باہر نہیں آنے دے گی۔ حتی کہ دنیا کے 194 ملکوں کے تمام جج بھی بغیر اختلافی نوٹ کے متفقہ فیصلہ عمران خان کے حق میں لکھ دیں تو انہیں پھر بھی نہیں چھوڑا جائے گا۔ جب بات عمران خان کی ہو تو نہ کوئی دلیل چلے گی، نہ کوئی جج اور نہ کوئی گواہی۔
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani

اہم خبر یہ ہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ دونوں میاں بیوی کیلئے اُن کے وکلاء نے تین ماہ میں وہ ریلیف حاصل کر لیا جو عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکلاء 14 ماہ میں حاصل نہیں کر سکے، ایمان اور ہادی کی سزا معطلی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ اب سپریم کورٹ کے آرڈر کے بعد دو ہفتوں میں فیصلہ کرنے کی پابند ہے جبکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں 14 ماہ زیرالتواء رکھے جانے کے بعد مسترد کر دی گئیں لیکن اس تمام وقت میں سپریم کورٹ کا دروازہ نہ کھٹکھٹایا گیا

اردو
63
753
2.5K
51.4K
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@AsadAToor لوگ ٹیکس نہیں دیتے تو ارسطو کی سوچ نے یہ کام کیا کہ لیوی میں اضافہ کردو اور غریب سے بھی ٹیکس لو۔۔ یہ ہوتا ہے ویژن ۔ دو ہزار تیرہ سے دو ہزار اٹھارہ تک قوم کو امپورٹ پر لگا کے کسٹم ڈیوٹیز سے ٹیکس لیا اور اکانومی کو غرق کردیا اور اب لیوی لگا کر تباہی مچا رہے۔
اردو
0
0
7
208
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 ماشااللہ جب یقین ہو کہ “اگلے” انتخابات میں بھی عوام کے ووٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی تو ایسے ہی غریب عوام کے زخموں پر نمک چھڑکا جاتا ہے۔
اردو
225
2.1K
7K
149K
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@MoeedNj اس پریکٹس کا کوئی فائدہ نہیں۔ تحریک انصاف اپنی تنظیم پر کام کرے اور مقامی سطح سے اپنے آپ کو منظم کر کے سیاسی جدوجہد کرے۔ اس ناجائز حکومت کی نالائقیاں لوگوں کے سامنے لائیں۔ عوام اسوقت بہت مشکل میں ہے ، صرف عمران خان کی بجائے عام عوام کی بھی بات کی جائے۔
اردو
0
0
0
124
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
علیمہ خان کی بار بار استدعا کے باجود تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر کیوں اڈیالا جیل کے باہر نہیں پہنچ پاتے؟
اردو
69
221
641
20.8K
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@AsadAToor @Matiullahjan919 @asifbashirch @ImaanZHazir @AdvHadiali چلیں پیکا غلط ہے مان لیا۔ لیکن آپ صحافی لوگ جھوٹی خبروں، جھوٹے الزامات اور سوشل میڈیا پر کردار کشی کرنا والوں کا کوئی متبادل حل بھی دیں۔ کیا کسی کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ سارا دن سوشل میڈیا پر گالیاں ہی بکتا رہے ، جھوٹ پھیلاتا رہے؟۔
اردو
0
0
0
1.5K
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 شاہ جی آپ کالے قانون پیکا کو endorse کررہے ہیں؟ تو پھر برائے مہربانی Talk shock میں اپنے ساتھی صحافی @asifbashirch سے درخواست کریں کہ وہ پیکا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے پیٹیشن واپس لے لیں۔ اور پیکا قانون کے استعمال جس انداز میں NCCIA نے @ImaanZHazir اور @AdvHadiali پر کیا ہے اُس کی بھی حمایت کا اعلان کریں۔ یہ نہیں ہوسکتا ایک طرف ہم PECA کو کالا قانون کہیں اور اُس کے تحت قائم NCCIA آزادیِ اظہارِ رائے کُچلنے کے لیے ایک Tool کے طور پر استعمال ہورہی ہو صحافیوں پر درجنوں جھوٹے پرچوں کی مدعی ہو مگر آپ اُس ہی NCCIA کا دروازہ کھٹکھٹا کر اُسے legitimise بھی کررے ہوں۔ برائے مہربانی لائن کے ایک طرف کھڑے ہوں اور واضح پوزیشن لیں آپ پیکا، NCCIA اور ریاست کے جبر کے حامی ہیں یا آزادیِ اظہار اور آذادیِ صحافت کے علمبردار۔
Azaz Syed@AzazSyed

میرا ذاتی خیال ہے کہ جو افراد کسی کی پگڑی اچھالیں ، بھتان لگائیں یا ذاتی حملے کریں ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جانا چاہیے NCCIA اور عدالت سمیت سب دروازے کھٹکھٹانے چاہییں ۔ یہ حق انصار عباسی صاحب سمیت سب کو حاصل ہے جس پر سب کو عملدرآمد کرنا چاہیے اور اس حق کو استعمال کرنے والے کا بھرپور ساتھ دیا جانا چاہیے۔

اردو
23
81
395
55.4K
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
سر آپ کا ویلاگ دیکھ رہا تھا وہاں کمنٹ آپشن موجود نہیں تھا. چھ ماہ پہلے تقریباً میرا تایا زاد بھائی جو کہ ایک ٹرک ڈرائیور تھا اس کو مین روڈ اسلام آباد تھانہ ہمک کی حدود میں دن کی روشنی میں گولیاں ماری گئیں گولیاں مارنے والا کون تھا ہمیں نہیں معلوم جس کے بعد کزن کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا . وہاں دو دن بعد فوت ہو گیا فوت ہونے کے بعد سے لیکر آج کے دن تک اسلام آباد پولیس نے ایک فون تک نہیں کیا ہم لوگوں کو کوئی پکڑا گیا ہے کسی پر شک ہو کوئی شنوائی نہیں ہو سکی ہماری ہم ضلع شیخوپورہ کے رہائشی ہیں آبائی گھر یہاں پر ہیں۔ اس کزن کی چار بیٹیاں ہیں ایک سال کا بیٹا ہے بیوہ پانچ بچے والدین کفیل تھا گھر کا سر اس معاملے پر آپ ہماری مدد کر سکتے ہیں تو ضرور کیجیے آپ کی نوازش ہو گی کم از کم قاتل پکڑیں تو جائیں کیوں مارا ہمارے بھائی کو بچوں کو دیکھ دیکھ کر سر کلیجہ منہ کو آتا ہے جب وہ کہتے بابا کب آئیں گے۔ شکریہ ہادی علی @ICT_Police @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @RajakhurramNA48
اردو
13
161
471
26.5K
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@BalochNadir5 جھوٹی پوسٹ شئیر کررہے ہیں۔ پھر کہتے ہیں پیکا ایکٹ غلط ہے۔ بہتان لگانے پر تو قرآن نے اسی کوڑے کی سزا سُنائی ہے
اردو
0
0
0
12
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@AdvHifsaGillani جھوٹی خبر ہے۔۔ خواجہ سعد نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ۔ کیوں کفر تولتے ہو
اردو
0
0
0
43
Hifsa Gillani Advocate
Hifsa Gillani Advocate@AdvHifsaGillani·
خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان 👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔ 👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔ 👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ 👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔ @KhSaad_Rafique
Hifsa Gillani Advocate tweet mediaHifsa Gillani Advocate tweet media
اردو
1.2K
613
2K
355.6K
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@SaddiaMazhar بار لائسنس کے امتحان کی طرح صحافیوں کا بھی کوئی امتحان ہونا چاہیئے ۔ صحافت کسی لائسنس کے بعد ہی کرنا چاہیئے
اردو
0
0
0
27
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@syedirshadarif بنو امیہ غاصب کیسے اور سیدنا حسین مظلوم گروہ کیسے اور کلمہ حق کیا تھا؟۔
اردو
0
0
1
215
Irshad Ahmad Arif
Irshad Ahmad Arif@syedirshadarif·
کربلا واقعی اگر سیاسی واقعہ بھی ہو تو یہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ ایک طرف غاصب،سفاک،ظالم،اور خلاف اسلام قبائلی عصبیت کا شکار حکمران ٹولہ تھا ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے خاندان یعنی بنو ہاشم کے خلاف بنوامیہ کی عصبیت اور دوسری طرف ایک ایسا مظلوم گروہ جو کلمہ حق بلند کررہا تھا۔واقعہ کربلا کے دواڑہائی سو سال تک مخالفین کی حکمرانی رہی اور خاندان رسول کے خلاف خوب منفی پروپیگنڈا بلکہ سب وشتم ہوا مگر امہ کے اجتماعی خمیر اور ضمیر نے ہمیشہ ،آج تک یزیدی مظالم اور پروپیگنڈے کو مسترد کیا۔ آج بھی وہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے حامی اور وفادار دشمنان اہلبیت پر لعنت بھیجتے ہیں ۔
javed malik@javedma81051063

کربلاایک ایسا سیاسی واقعہ جسے ایرانی ویہودی گٹھ جوڑ نے کمال منصوبہ بندی سے عقلوں پر غالب کر دیا اور پھر اسی جذباتی بیانیے سے ایک نیے طبقہ نےجنم لیا جہاں غلو بڑھا عقیدت عبادت کے قریب پہنچی اور پھر آہستہ آہستہ وہ راستے کھلے جہاں شرک گالی متعہ گھوڑا ماتم وغیرہ مذہب کا روپ دھار گئے ۔

اردو
30
47
274
12.8K
Adnan Qasim
Adnan Qasim@LeoFalcon786·
@AhmadJawadBTH یعنی جو زیادتی ایران کےساتھ امریکہ نے کی وہی یوکرین کیساتھ روس کرے ؟۔ اور کونسی جنگ جیتی ہے ایران نے ؟۔ پورا مُلک ملائیت کے زیادہ شکنجہ میں کسا گیا ہے، آدھا مُلک تباہ ہوگیا ، لبنان تباہ ہو رہاہے ۔ اور خُدا نخواستہ دوبارہ حملے ہوئے تو رہی سہی کسر بھی نکل جانی ہے۔ امن کی بات کریں
اردو
0
0
0
35
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے روس کو ایران سے سیکھنا چاہئے، پیوٹن بھائ ذرا ہمت کریں، آپ نے 12 لاکھ روسی فوجی مروا دیئے اور ایک یوکرین آپ سے نہیں سنبھالا جا رہا، ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو 6 ہفتوں میں ٹھوک دیا اور امریکہ غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کر چکا ہے، ایران نے دُنیا کو جنگی حکمت عملی اور ڈپلومیسی ایک ساتھ سکھا دی اگر یورپ نے یوکرین کو روس کیخلاف جنگ لڑنے پر 90 ارب ڈالر امداد کی منظوری دی ہے تو روس کو دو چار میزائل اور ڈرون برلن، پیرس، روم، برسلز پر مار دینے چاہئے تاکہ پیغام چلا جاۓ کہ جو ملک یوکرین کی دفاعی امداد کرے گا وہ روس کا دشمن ہوگا، اسکا نتیجہ اتنا جلد ملے گا کہ روس کو اتنی لمبی جنگ کی ضرورت ہی نہیں رہے گی یورپ کے رہنے والے جنگ برداشت نہیں کر سکتے، وہ دوسری جنگ عظیم کے بعد جنگ کے قابل نہیں رہے، یورپی عوام سڑکوں پر آ جاۓ گی اور یوکرین کی امداد بند ہو جاۓ گی اور اس فیصلے کی آج ٹائمنگ زبردست ہے کیونکہ امریکہ ایران کے ساتھ پھنسا ہوا ہے، اور یہی وقت ہو گا کہ چین تائیوان کو دھمکی لگا کر مزاکرات کی ٹیبل پر لا کر تائیوان کو ہانگ کانگ سے زیادہ آزادی دیکر اپنا حصہ بنا لے اور تائیوان کی چپ انڈسٹری کا مالک بن جاۓ یہی وقت ہے شمالی کوریا کسی بہانے سے ایک دو انٹر کانٹینینٹل بیلسٹک میزائل نیو یارک پر مار دے کہ امریکہ جنوبی کوریا اور جاپان سے اپنے اڈے ختم کرے Everyone can see horizon, few can see beyond Stay Tuned on International Affairs Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو
31
167
911
49.9K