Nihal Niazi

79 posts

Nihal Niazi banner
Nihal Niazi

Nihal Niazi

@Nihal2_

Follow for follow

Katılım Şubat 2026
44 Takip Edilen38 Takipçiler
Nihal Niazi retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
* السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ * *** صبح بخیر زندگی *** ﷽ فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ #محبت_مافیا
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
6
4
11
941
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37.1K
5.2K
21.8K
1.4M
Nihal Niazi retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
فجر کا وقت، ٹھنڈی ہوا، خاموشی، آذان کی آواز اور نماز⁦ الصَلوۃُ خیرُٗ مٌِنَ النٌَوم ○ بے شک نماز نیند سے بہتر ہے💕💕❤️
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
2
3
8
1.2K
Nihal Niazi retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
شام 7 بجے بجلی بند ، 8 بجے کاروبار بند ، 9 بجے گیس بند ساتھ بجلی بند 10 بجے ہوٹل شادی ہال بند 11 بجے عوام گھروں میں بند بجلی پھر بند تین دن تعلیمی ادارے بند اِس پر بھی منہ بند 🤐😐😑 #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
0
8
7
62
Nihal Niazi retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
9 اپریل وہ سیاہ دن جب عوامی مینڈیٹ کی توہین کر کے ملک کو سیاسی عدم استحکام اور معاشی تباہی کی دلدل میں دھکیل دیا گیا۔ ہم نہ بھولے ہیں، نہ معاف کریں گے! #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
اردو
0
30
29
108
Nihal Niazi retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
آج کے دن جمہوریت کے چہرے پر وہ داغ لگا تھا جس کی قیمت آج ملک کا بچہ بچہ چکا رہا ہے۔ ایک منتخب حکومت کا خاتمہ دراصل پاکستان کی ترقی کا خاتمہ تھا۔ #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
اردو
0
28
28
111
Nihal Niazi retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
اللہ کے سوا ہم کسے کے سامنے نہیں جھکیں گے۔عمران خان تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا #9thApril2022BlackDay
اردو
0
11
13
121
Nihal Niazi retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁🌿 صبح بخیر 🕋🥀🍂 جمعہ مبارک 📿 🕋 فَاِن٘ تُب٘تُم٘ فَھُوَ خَی٘رُٗ لَّکُم٘ اگر تم توبہ کرو تو تمہارے لیے بہتر ہے #محبت_مافیا
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
2
9
14
1.1K