Faris abdal

195 posts

Faris abdal banner
Faris abdal

Faris abdal

@Fris2_

Katılım Ekim 2025
90 Takip Edilen79 Takipçiler
Faris abdal retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
پوری قوم تیار رہے منگل والے دن سب لوگ اڈیالہ جیل ہر صورت پہنچیں ‼️ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج @TeamPakPower
اردو
0
42
11
277
Faris abdal retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے تذکرہ آئینہ کا کر رہی ہوں انسان کا نہیں۔۔۔۔ #قومی_زبان
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
0
14
8
1.2K
Faris abdal retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
مجھے فرح کو کہنا ہے کہ جنگیں صرف تباہی لاتی ہیں، امن ترقی لاتا ہے۔عمران خان نے ہمیشہ ترقی کا راستہ چنا۔انہوں نے دنیا کو مثبت سوچ دی۔ "امن ہی مستقبل کی ضمانت ہے" خان کے یہ الفاظ بتاتے ہیں خان ہمیشہ امن کے خواہاں تھے #امن_کا_علمبردار_عمران_خان @TeamPakPower
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
1
16
2
52
Faris abdal retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍂🥀 صبح بخیر 💕 فرض ہوتے ہیں آنسوؤں کے سجدے..... بلند جب آزمائش کی آذان ہوتی ہے.... بڑا مشکل ہے ضبط کا وضو سمبھالنا..... بڑی لمبی یہ صبــــــر کی نماز ہوتی ہے..... #محبت_مافیا
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
7
4
13
294
Faris abdal retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
وقت کے فرعون یاد رکھیں، “لا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہ” پر کامل یقین رکھنے والے نہ بکتے ہیں، نہ جھکتے ہیں! ہر ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔ @TeamPakPower #امن_کا_علمبردار_عمران_خان
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
2
15
12
2.3K
Faris abdal retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
عمران خان کی سیاست کا مقصد اپنی قوم کو حقیقی آزادی دلانا اور خودداری کا شعور بیدار کرنا ہے تاکہ ہم پاکستانی ایک آزاد اور غیرت مند قوم کے طور پر سر اٹھا کر جی سکیں۔ #امن_کا_علمبردار_عمران_خان @TeamPakPower
Aheer@HRA_07

پاکستان سے باہر جاتا تھا تو آپ مجھے سوٹ، پینٹ/شرٹ پہنے نہیں دیکھتے تھے میں قومی لباس پہنتا تھا اور اپنی قوم کو ریپرزنٹ کرتا تھا۔ میں کسی احساس کمتری کا شکار نہیں ہوں اور نا ہی ذہنی غلام ہوں - عمران خان

اردو
0
8
8
64
Faris abdal retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
السلام علیکم صبح بخیر محل نہیں بس سکون والا وہ گھر چاہیئے جہاں شور اگر ہو تو بس ہماری ہنسی کا ہو🥹❤️
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
10
23
33
3.5K
Faris abdal retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
جو اعتبار کرے کم از کم اسے بیوقوف نہ بنائیں ہو سکتا ہے وہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی ساتھ ہو🥹 #قومی_زبان
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
2
32
28
1.1K
Faris abdal retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
شرمندہ ہوں میں سورۃ الرحمٰن پڑھ کر ناشکری جو ٹھہری تیرا ہر فرمان پڑھ کر🥺❤️‍🩹 بندۂ عاجز تو کچھ بھی نہیں ہے. معلوم ہوا مجھ کو یہ °فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَاتُكَذِّبَان°پڑھ کر...!!❤️ #محبت_مافیا
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
1
21
23
1.6K