PTI lover

224 posts

PTI lover banner
PTI lover

PTI lover

@Ptiworker432

Katılım Nisan 2022
730 Takip Edilen470 Takipçiler
PTI lover
PTI lover@Ptiworker432·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #عيد_الفطر_المبارك اللہ کریم اس عید کو آپ کے اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت و تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنا دے ۔آمین @TeamPakRising #ہماری_عید_خان_کی_رہائی
PTI lover tweet media
اردو
0
0
0
55
PTI lover retweetledi
Ch Haseeb
Ch Haseeb@Ch_Haseb550·
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ 8 فروری کے دن نے ہمیں سکھایا کہ منتخب نمائندوں کا احترام کرنا بہت ضروری ہے۔ @TeamPakPower
Ch Haseeb tweet media
اردو
0
5
10
104
PTI lover retweetledi
Rizwan Abbas
Rizwan Abbas@AliRizi10·
میری @TAPTI1_ قوم کو اب یہ فیصلہ کرنا ہوگا ہمیں اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانی ہوگی، کیونکہ 8 فروری کو ہم پر ایک اور 'مینڈیٹ' کا ڈاکہ ڈالا گیا! ہم خاموش رہیں گے تو غلام رہیں گے۔ #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ @TeamPakPower @JanKaptain804 @Sadiaataha @SadiatahaPTI @Guriya_755 @IAIJ1_
Rizwan Abbas tweet media
اردو
0
10
10
98
PTI lover retweetledi
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر
جب عوام کی رائے کا احترام نہ کیا جائے انکے تمام حقوق چھین لیے جائیں تو پھر عوام کے پاس بس یہی راستہ بچتا ہے کہ وہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے پرامن احتجاج کرے۔ اور اپنے احتجاج سے یہ ثابت کرے کہ وہ بادشعور قوم ہے۔ #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ @TeamPakPower
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر tweet media
اردو
0
31
15
187
PTI lover retweetledi
Dua
Dua@TahiraDuwaa·
لندن 10 ڈاوننگ سٹریٹ احتجاج برطانیہ کے مختلف شہروں سے اوورسیز پاکستانی بسیں بھر بھر کر لندن کی جانب رواں دواں #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ @TeamPakPower
اردو
1
9
10
93
PTI lover retweetledi
Tahira Jaffary
Tahira Jaffary@JaffaryTahiraja·
گُم صُم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا اس کا بھی ___ کوئی حلقہِ احباب تو ہو گا !! مت مجھ سے الجھ دل بس اتنا سا سمجھ لے جو خود کو میسر نہیں ____نایاب تو ہو گا !! #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ @TeamPakPower @TeamPakRising @TeamiPians
Tahira Jaffary tweet media
Brossard, Québec 🇨🇦 اردو
1
7
16
171
PTI lover retweetledi
voice of resistance
voice of resistance@echoesofpk·
میں @Rmehmud678 سمجھتا ہوں کہ یہ صرف ایک دن نہیں تھا، بلکہ عوامی طاقت کو کمزور کرنے کی کوشش کا ایک اور سنگین لمحہ تھا۔ اس کے خلاف کھڑے ہونا نہ صرف ہمارا حق ہے بلکہ قومی فریضہ بھی ہے۔ #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ @TeamPakPower
voice of resistance tweet media
اردو
0
3
3
21
PTI lover retweetledi
Umaid Jafri
Umaid Jafri@UmaidJafri·
قوم کو اب یہ فیصلہ کرنا ہوگا ہمیں اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانی ہوگی، کیونکہ 8 فروری کو ہم پر ایک اور 'مینڈیٹ' کا ڈاکہ ڈالا گیا! ہم خاموش رہیں گے تو غلام رہیں گے۔ #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ #عوام_کا_سپہ_سالار_عمران_خان #8thFebBlackDay @TeamS0K @Kwo_ik @TeamPakPower
Umaid Jafri tweet media
اردو
1
3
4
74
PTI lover retweetledi
voice of resistance
voice of resistance@echoesofpk·
میرے @Rmehmud678 پاکستانیو ایک بات بہت اچھے سے سمجھ لو کہ جو قوم اپنے حقوق کے لیے خود کھڑی نہیں ہوتی اس کے لیے کوئی دوسرا نہیں کھڑا ہوتا۔ 8 فروری کا دن ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ ہم جب تک متحد نہیں ہوں گے، ہم پر مزید 'ڈاکے' پڑتے رہیں گے #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ @TeamPakPower
voice of resistance tweet media
اردو
0
4
4
32
PTI lover retweetledi
Dua
Dua@TahiraDuwaa·
احتجاج ہمارا حق ہے۔ #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ @TeamPakPower
Dua tweet media
اردو
0
8
5
34
PTI lover retweetledi
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀ
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ اُٹھا رہا ہے جو فتنے مری زمینوں میں وہ سانپ ہم نے ہی پالا ہے آستینوں میں کہیں سے زہر کا تریاق ڈھونڈنا ہوگا جو پھیلتا ہی چلا جا رہا ہے، سینوں میں یہ لوگ اس کو ہی جمہوریت سمجھتے ہیں کہ اقتدار رہے اُن کے جانشینوں میں
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀ tweet media
Mehr Abdul Sattar@MehrAS04

میرے حلقہ پی پی190 کی غیور عوام آج یوم سیاہ کو بھرپور طور پر منانے کے لیے اپنے گھروں سے جوک در جوک نکلے اور دنیا کو بتائے کہ ہمارا مینڈیٹ کیسے اور کس نے چوری کیا۔

اردو
0
6
5
39
PTI lover retweetledi
Meerabᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
Meerabᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ@Meerab1971·
میں مہر فاطمہ اورپوری قوم جانتی ہے، یہ ملک صرف چندطاقتورلوگوں کی وجہ سے دنیامیں ایک مذاق بن رہ گیا ہے لوگوں کےساتھ مویشیوں جیسا سلوک کیا جاتا ہے مقبول ترین لیڈرجیل میں ہے اورکرپٹ ترین مافیا طاقتوروں کی حمایت سے ملک پر حکومت کر رہا ہے #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ @TeamPakPower
Meerabᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
0
52
28
422