Shakeel219💕

3.7K posts

Shakeel219💕 banner
Shakeel219💕

Shakeel219💕

@Shakeell219

The Fault 🤔 is not really in the Fate 😋. So , Work on yourself 🤗. Love Nature 🏕 ,Poetry 📖 ,Philosophy 🔗 ,Songs 🎶 ,Travelling 🚂 and You 💝

Abbottabad, Pakistan Katılım Ocak 2024
378 Takip Edilen173 Takipçiler
Shakeel219💕 retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
Imran Khan must be shifted to shifa international hospital Islamabad۔!🚨
Hameed Khan ik tweet media
English
4
244
350
2.4K
Shakeel219💕 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
وہ دردناک لمحہ جب ہائیکورٹ کے شیشے توڑ کر عمران خان کو گریبان سے پکڑ کر گرفتار کیا گیا تھا 💔
اردو
23
435
1.1K
7.8K
Shakeel219💕 retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
بارہ ہزار تنخواہ پر زمیندار کے ساتھ ہوں، ڈیڑھ لاکھ اس کا دینا ہے، نہ وہ میری چُنڈ چھوڑتا ہے نہ میں اس سے چُنڈ چھڑا سکتا ہوں، بوڑھا بندہ ہوں، مجبور ہوں احمد علی چاچا کو پانچ ہزار امداد ملی
اردو
2
55
64
715
Shakeel219💕 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اس بار میرے والد پریشان نظر آئے، جس کی ایک بڑی وجہ ان کی آنکھ کی تکلیف بھی ہے۔ انہیں ہسپتال نہیں لے جایا جا رہا۔ میرے والد تو بس یہ کہہ رہے ہیں کہ چلو شکر ہے، کم از کم مجھے کبھی کبھار انجکشن تو لگ رہا ہے قاسم خان کی گفتگو 💔
اردو
9
762
1.6K
10.3K
Shakeel219💕 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اردو
34
3.3K
5.8K
29.2K
Shakeel219💕 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
PTI tweet media
English
19
501
1.4K
17.9K
Shakeel219💕 retweetledi
Ayish
Ayish@ayyyish·
بیٹے کو کھونے والی ماں کی تڑپ بشیر کرد جیسے لوگ کبھی نہیں سمجھ سکتے، جو نوجوانوں کو دہشت گردی کی آگ میں جھونکتے ہیں۔ ریاست نے ایک بار پھر ماں کا کردار ادا کرتے ہوئے بیٹے کی والدین سے ملاقات کرائی اور اسے اصلاح کی راہ پر گامزن کیا۔ #پاکستان_کی_اونچی_اڑان #PeacefulBalochistan
اردو
1
21
8
2.8K
Shakeel219💕 retweetledi
Shakeel219💕 retweetledi
Fouz Siddiqui
Fouz Siddiqui@FouzSiddiqui_·
Pakistan's "environmentalist" ex-prime minister Imran Khan is being "Illegally Imprisoned", for his political convictions...#FreeImranKhan - Ex-Pakistan PM Imran Khan arbitrarily detained, says UN working group Geneva-based UN Working Group on Arbitrary Detention says Khan’s imprisonment violates international law and demands ‘immediate’ release.
Imran Khan@ImranKhanPTI

I have launched urban forestry on the lines of Miyawaki technique in Japan where the trees grow 10 times faster and 30 times denser and is the best way to fight pollution. 50 sites have been chosen in Lahore. First experiment was in Liberty roundabout in 2020.

English
0
2
2
45
Shakeel219💕 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”میں نے اپنی زندگی میں کبھی اپنے والد کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتے نہیں دیکھا۔ وہ اپنی سیاسی پوزیشن چھوڑنے یا جلاوطنی قبول کرنے کے بجائے جیل برداشت کرنا زیادہ بہتر سمجھیں گے۔“-سلیمان خان #FreeImranKhan
PTI tweet media
اردو
99
3.7K
10.1K
57K
Shakeel219💕 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
PTI tweet media
English
34
651
2.5K
22.9K
Shakeel219💕 retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
باجی تندور والی مجھے تین سو روپے دیتی ہے، میری آنکھیں نہ ہونے کے برابر ہیں، تینوں بچے مجھے لے آتے ہیں، پاس بیٹھتے ہیں اور میں آٹا گوندھتی ہوں، شوہر آلوؤں کی پلے داری کرتا ہے اللّہ اکبر، مجبوریاں دیکھئیے، شکر کیجئیے پانچ ہزار مدد کی گئی
اردو
1
94
139
2K
Shakeel219💕 retweetledi
White News Main
White News Main@whitenewsmain·
مشکل کی گھڑی میں ایک محب وطن پاکستانی کا کیا کردار ہونا چاہیے؟
اردو
173
328
2.5K
1M
Shakeel219💕 retweetledi
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
اس ملک پاکستان کا کوی کرتا دھرتا موجود ہے جیسے اس پوسٹ میں ٹیگ کیا جا سکے ۔۔ لاہور ائیرپورٹ کی یہ ویڈیو دیکھیے ۔۔ پردیس سے انے والوں کے ڈیوٹی فری سامان کو بھی نہی چھوڑا جا رہا ۔۔ ویڈیو جو چند سکینڈ روک کر دیکھیے گا جو سامان پڑا ہے اس میں کوی چیز بھی ایسی دیکھا دیں جس پر ٹیکس لگتا ہے ۔۔ خدارا رحم کریں اس ملک کی عوام پر ۔۔ اک طرف نیپرا والے ہیں جنہوں نے کرپشن میں پنجاب پولیس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔۔ اوپر سے حکومت نے اعلان کر دیا ہے فی کلو واٹ سولر پر اک ہزار ٹیکس سولر عوام کا چھت عوام کی سورج میرے رب کا تو ٹیکس کس چیز کا ؟ جب قومیں اپنے حق کیلے نہی بولتی تو پھر بھگتیں ۔۔
اردو
75
934
1.4K
47.3K
Zara Baloch
Zara Baloch@zara_baloch27·
سفاک افسر شاہی اور بے رحم پولیس. کیا اس ملک میں فریاد کرنا بھی شجر ممنوعہ ہے اپنےجبری لاپتہ بچوں کو تلاش کرنا گناہ ہے انصاف مانگنا کوئی جرم ہے؟اس لاٹھی گولی کی سرکار کے پاس کوئی جواب تو نہیں ہے بس نہتی خواتین پر زور آزمائی جاری ہے #SaveBalochWomen #EndEnforcedDisappearances
اردو
4
56
87
2.4K