captain khan

3.2K posts

captain khan

captain khan

@captainkhan2

Katılım Ekim 2014
94 Takip Edilen18 Takipçiler
captain khan retweetledi
Dr. Nadeem Ehsan
Dr. Nadeem Ehsan@NdmEhsan·
عائشہ گلالئی صاحبہ، السلام علیکم، سندھ کوPPPکےکرپٹ دیہی وڈیروں کےحوالےکرناکیاپاکستان کی خدمت ہے؟ مقتدرحلقوں کوچاہیئےکہ پاکستان کی ترقی کیلئےسندھ کی شہری آبادی کوتنہاکرنےکاازالہ کرےاورشہری سندھ کی اصل قیادت الطاف حسین بھائی پرعائدغیرآئینی پابندی کافوری خاتمہ کریں عائشہ صاحبہ، الطاف بھائی کےحق میں آوازبلندکرنےپر آپ کا تہہ دل سےشکریہ۔اللّہ رب العزت آپ کوعزتوں سےسرفرازفرمائے۔آمین ۔ @AltafHussain_90 @OfficialMQM - @OfficialDGISPR @KGeorgieva @IMFSpokesperson @WorldBank @ADB_HQ @antonioguterres @UNHumanRights @UNGeneva @amnesty @hrw @ImranKhanPTI @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @NaeemRehmanEngr @MoulanaOfficial @sakhtarmengal @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @USAUrdu @HassanNisar @mujibshami1 @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @asmashirazi @MazharAbbasGEO @xadeejourno @WusatUllahKhan @WaseemBadami @suhailswarraich @FrontlineKamran @GFarooqi @ajmaljami @NasimZehra @fake_burster @MalickViews @najamsethi @_Mansoor_Ali @SImranshafqat @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @AbsarAlamHaider @soldierspeaks @WajSKhan
Dr. Nadeem Ehsan tweet media
اردو
10
67
92
1.1K
captain khan retweetledi
SAMI UDDIN
SAMI UDDIN@samiuddinshah·
شکریہ Ayesha Gulalai صاحبہ، آپ نے کراچی میں بسنے والی تمام مظلوم قومیتوں کی آواز کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا۔ کراچی کا اہم مطالبہ یہ بھی ہے کہ #الطاف_حسین_ضروری_ہے
Aisha Gulalai Wazir@wazir_gulalai

الطاف حسین کو واپس لا کر مہاجر کمیونٹی کے دیرینہ مطالبے کو پورا کیاجائے @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @OfficialMQM #AltafHussain #MQM #karachi #Pakistan #Mohajir

اردو
3
39
62
772
captain khan retweetledi
Qasim Ali
Qasim Ali@QasimalirazaAli·
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کےزیراہتمام ڈربن میں @OfficialMQMکے42ویں یوم تاسیس کی شاندار تقریب تقریب میں MQMکے ذمہ داروں، کارکنوں،ہمدردوں اور سابق میئر سمیت مختلف سیاسی وسماجی شخصیات کی بھرپور شرکت الطاف بھائی کےوفاپرست دیوانوں کوخراج تحسین اورسلام تحسین #MQM42YearsWithAltaf
Qasim Ali tweet mediaQasim Ali tweet mediaQasim Ali tweet mediaQasim Ali tweet media
اردو
3
52
83
957
captain khan retweetledi
captain khan retweetledi
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
🚨بریکنگ : سعودی عرب کے ایسٹرن پروونس میں واقع الجبیل انڈسٹریل سٹی پر ایران کے بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے۔ #Irán #IranWar‌ فارس نیوز کے مطابق حملے سے اس مقام پر بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔ پاسداران انقلاب نے چند ہفتے قبل اس تنصیب کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی۔ الجبیل دنیا کا ایک بڑا صنعتی مرکز اور سعودی عرب کی پیٹروکیمیکل معیشت کا ایک اہم ستون سمجھا جاتا ہے
اردو
2
39
91
4.2K
captain khan
captain khan @captainkhan2·
@srfrosh1 @NoumanRizvi76 @s_faisalhussain @SidSamRay_ @SSiddiqui23099 @TariqAz87844470 @Watan_Parast1 @ShariqBabar1 @Birminghamunit تم جیسے مادر چودوں کو سوائے احسان فراموشی کے کچھ نہی آتا ، کوئ اپنی بیوی کی آواز سنا کر داد وصول کرتا ہے تو کوئ اپنی بیٹی کے علاج کے بہانے پیسے وصول کرتا ہے اور اسکے بعد احسان فراموشی ۔ لعنت تم جیسے احسان فراموشوں اور غداروں پر ۔
اردو
1
0
0
37
سرفروش مہاجر
جو وعدے تھے، وہ خواب ہوئے جو خواب تھے، نایاب ہوئے تمہاری محفلوں میں جشن سجا یہاں ہر آنکھ سوال بنی کھڑی ____________________________ ہم بھول جائیں ممکن نہیں تم بھول جاؤ یہ ہم ہونے نہیں دینگے محمد یوسف بھائی شہید کا جسد خاکی تدفین کے آخری مراحل میں تھا أدھر الطاف نذیر مراثی ۔
سرفروش مہاجر tweet mediaسرفروش مہاجر tweet media
اردو
4
3
4
137
captain khan retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
تمام اسلامی ممالک میں زمینی خدا کے سامنے ڈٹ جانے اورایک مسلم ملک کہلانے کا مستحق صرف اور صرف ایران ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 28، فروری 2026ء کو اسرائیل اورامریکہ نے ایران پر بلاجواز حملے شروع کردیئے جوکہ 36 دن گزرجانے کے بعد بھی آج تک جاری ہیں۔ جب ایران پر تابڑتوڑ حملے کرکے پورا انفرااسٹرکچر تباہ وبرباد کردیاگیا تو ایران نے بحری تجارتی راستے آبنائے ہرمز کو بند کردیالیکن پاکستان کے تیل بردار جہازوں کوآبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی پابندی نہیں لگی توپھر پاکستان کی فارم47 کی ناجائز حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھاکرملک کے 98 فیصد غریب ومتوسط طبقے کے عوام کو مزید مہنگائی کانشانہ بنانے کا کیاجواز تھا؟ اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ موجودہ حکومت انتہائی بددیانت حکمرانوں اورڈاکوؤں کی حکومت ہے جس کامقصد ملک کے غریب محنت کشوں، ہاریوں، کسانوں اور مڈل کلاس طبقے کا خون نچوڑکراس سے حاصل ہونے والی آمدنی سے ملک اور بیرون ملک اپنی جائیدادیں بنانا اور اپنی عیاشیوں میں اضافہ کرنا ہے۔ پاکستان کی موجودہ حکومت انتہائی عوام دشمن حکومت ہے جو جنگ کو جواز بناکراپنے جرائم میں شراکت دار اقتدار مافیا، جن کا تعلق سویلین سے ہو یا فوج سے ہو، انہیں فائدہ پہنچارہی ہے۔  دنیا میں کل 56 سے57 اسلامی ممالک ہیں، میں نے گزشتہ لیکچرز میں قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ بیان کی تھیں جن میں ایک حدیث یہ بھی بیان کی تھی کہ ”مومن ایک جسم کی مانند ہوتے ہیں اور جسم کے کسی حصے میں تکلیف ہوتوپورا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے“۔ امریکہ اورایران نے بمباری کرکے پورے ایران کو لہولہان اور زخمی کردیا لیکن کیا 56 یا57 مسلم ممالک نے ایک جسم کی مانند ہونے کے باعث ایران کی تکلیف کو محسوس کرکے ایران کے زخموں پر مرہم لگایا؟اس کاصاف مطلب یہ ہے کہ ایران کے عوام جس کرب واذیت کا شکارہیں اوراپنی یونیورسٹیوں، اسپتالوں اور دیگرانفراسٹرکچر کی تباہ کاریوں کا درد محسوس کررہے ہیں اس درد کو دیگر اسلامی ممالک محسوس ہی نہیں کررہے ہیں۔  رجیم چینج: امریکہ نے جھوٹاالزام لگایا کہ عراق کے پاس Weapons of mass destruction (WMD) ہیں لہٰذا عراق پر حملہ جائز ہے اور پھر امریکہ نے رجیم چینج آپریشن کرکے عراق پر حملہ کردیااورعراقی صدر صدام حسین کو پھانسی دیدی۔کیا امریکہ کی اس کھلی غنڈہ گردی اور جارحیت کاکسی اسلامی ملک نے نوٹس لیکر عراق کی مدد کی؟ لیبیا میں رجیم چینج کیلئے امریکہ نے بے پناہ دولت اور اسلحہ استعمال کرکے معمر قذافی کو موت کی نیند سلادیا لیکن کیا اس ظلم کے خلاف کسی بھی اسلامی ملک نے لیبیا کا ساتھ دیا؟ اسی طرح ملک شام (Syria) پرامریکہ نے حملے کرکے ایسا کردیا کہ اقتدار صرف  صدر بشارالاسد کے حفاظتی حصار تک محدودرہے اور باقی پورے ملک پر داعش (ISIS) کاقبضہ کرادیا۔ آج شام کاصدر احمد الشرح کو بنادیا گیا ہے جوکہ داعش کا سربراہ تھا اوراپنے ہاتھوں میں کٹے ہوئے سر اٹھاکرتصویریں بنواتاتھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، احمدالشرح کو باربار بلاکر گلے لگاتاہے، ایسے شخص کو امریکہ نے شام کا صدر بنادیا لیکن کیااس ظلم کے خلاف کوئی اسلامی ملک بولا؟ اسی طرح پاکستان میں بھی رجیم چینج پالیسی کے تحت عمران خان کی حکومت ختم کرائی گئی،عمران خان کا بھی یہی کہنا تھا کہ پاکستان میں رجیم چینج کیلئے امریکہ سے سائفر آیاتھا کہ عمران خان کی حکومت برطرف کی جائے اور یہ بات ریکارڈ پر موجود ہے کہ عمران خان نے عوامی جلسے میں یہ سائفر لہرایا تھا۔  اسرائیل نے بموں اورمیزائلوں کی بارش کرکے پورے فلسطین کے انفراسٹرکچر کو تباہ کردیا،بمباری کرکے فلسطینیوں کے گھروں، دفاتر، اسکولوں، اسپتالوں اورعبادت گاہوں کو زمین بوس کردیاحتیٰ کہ جوفلسطینی عوام اپنی جان بچانے کیلئے کیمپوں میں چلے گئے تھے اسرائیل نے ان کیمپوں پر بھی بمباری کرکے خواتین اوربچوں سمیت ہزاروں فلسطینی عوام کو قتل کردیا، اسرائیل نے بیت المقدس کی بے حرمتی کی، وہاں نماز کی ادائیگی پر پابندی لگائی لیکن کیاکسی اسلامی ملک نے اس ظلم کے خلاف احتجاج کیا؟ مسلم ممالک میں صرف ایک ملک ایران ہے جس نے پہلے دن سے فلسطین پر جارحیت اورظلم کی مذمت کی، ایران نے یہ نہیں دیکھا کہ فلسطین میں شیعہ آباد ہیں یا سنّی، ایران نے مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دیا۔ 1/2
Altaf Hussain tweet media
اردو
15
155
228
2.5K
captain khan retweetledi
Only Peer Sahab
Only Peer Sahab@AltafOnlyAltaf·
ہم عزم سفر کرتے ہیں ہم عہد وفا کرتے ہیں کہ جو بھی راستہ تو دکھائیں اے قائد ہم تیرے ساتھ ہیں جئے نظریہ @AltafHussain_90 @MQM_RSA #MQM42YearsWithAltaf
Only Peer Sahab tweet mediaOnly Peer Sahab tweet mediaOnly Peer Sahab tweet media
اردو
1
24
34
248
captain khan retweetledi
captain khan retweetledi
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے انرجی پلانٹس اور پلوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی آمیز اعلان کے بعد آج ایرانی عوام وہاں مزاحمت کے طور پر انسانی زنجیر بنائے ہوئے ہیں #Iran #IranWar
اردو
4
37
71
945
captain khan retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
مہاجروں سمیت تمام محروم و مظلوم  عوام کے حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے زیراہتمام ڈربن میں یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب #MQM42YearsWithAltaf ساؤتھ افریقہ میں مختلف حادثات اور سازشوں نےایم کیوایم کے شجر کی ہریالی کو ماند کردیاتھا لیکن ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کےوفاپرست کارکنوں نے اس تحریک کو برقرار رکھنے کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے، سابق آرگنائزر محمدیوسف شہید نے ر ات دن محنت کرکے اس شجر کی ہریالی میں اضافہ کیا،جس کی وجہ سے انہیں شہید کردیاگیا، محمدیوسف نے اپنی جان کا نذرانہ دیکرتحریک میں ایک نئی جان ڈالی جس کا ثبوت یہ ہے کہ آج ساؤتھ افریقہ میں ایم کیوایم کے 42 ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں اتنی بڑی تعداد میں مائیں، بہنیں، بزرگ، نوجوان ا وربچے شریک ہیں۔ میں شانداراجتماع کے انعقادپرساؤتھ افریقہ کے تمام وفاپرست ساتھیوں کوزبردست خراج تحسین پیش کرتاہوں جنہوں نے محمد یوسف شہید کی شہادت کے بعدتحریک کے یونٹ کوسنبھالادیا اورہمت وحوصلے کے ساتھ تحریک کے کام کو بہتر اندازمیں جاری رکھااوریہ عزم کیاکہ ہم یوسف شہید کے خون کو رائیگاں جانے نہیں دیں گے اورچاہے کتنے ہی کڑے اورمشکل وقت کیوں نہ آئیں، ہم ساؤتھ افریقہ میں تحریک کےکام کوکبھی ختم نہیں ہونے دیں گے۔میں یوسف شہید کو خراج عقیدت پیش کرتاہوں اور دعا کرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ یوسف شہید کوجنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اوران کے لواحقین کو صبرجمیل عطافرمائے۔ میں ساؤتھ افریقہ یونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی اورڈربن چیپٹرسمیت تمام چیپٹرز کے تمام ساتھیوں، ماؤں بہنوں، بزرگوں اوربچوں کو ایم کیوایم کے 42 ویں یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کرتاہوں اورساتھیوں سے کہتا ہوں کہ آج ہم عہد کریں کہ ہم اپنی اپنی ذمہ داریوں کومزید فرض شناسی سے انجام دیں گےاور ثابت قدمی مستقل مزاجی سے تحریکی جدوجہد جاری رکھیں گے۔  پاکستان میں کرپٹ حکومت اوراسٹیبلشمنٹ آج بھی ہمارے ساتھ متعصبانہ سلوک کررہی ہے،ایم کیوایم پر غیراعلانیہ پابندی عائد ہے، میرے گھراورایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کو سیل Seal کردیا گیا، اسے آگ لگاکر بلڈوز کردیا گیا، ہمارے متعددساتھی جھوٹے مقدمات میں جیلوں میں قید ہیں، آج بھی ہمارے بےگناہ ساتھیوں کوگرفتارکرکے جبری گمشدہ کیاجارہا ہے،سابق رکن قومی اسمبلی نثارپنہور اوران کے صاحبزادے محسن پہنور کولاپتہ کئے تین ماہ سے زائد ہوچکے ہیں، عدالت میں پٹیشن دائر ہے لیکن اب تک ان کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہے کہ وہ کہاں ہیںں۔تمام تر پریشانیوں، بیماریوں اور مقدمات کے باوجود میری جدوجہد آج بھی جاری ہے۔ میں ساتھیوں سے کہتا ہوں کہ مہاجروں سمیت تمام محروم، مظلوم اور امتیاز ی سلوک کانشانہ بنائے جانے والے عوام کے حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد جاری رکھیں، اس جدوجہد میں اپناحصہ ڈالیں۔ ساؤتھ افریقہ ایساملک ہے جہاں کے سیاہ فام عوام نے سفیدفام نسل پرست حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں سے نجات اوراپنے مساوی حق کے حصول کے لئے عظیم لیڈرنیلسن مینڈیلا کی قیادت میں برسوں جدوجہد کی، میں ان کی اس جدوجہد کوسلام پیش کرتا ہوں۔ میں نیلسن مینڈیلا کی افریقن نیشنل کانگریس ANC سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ پاکستان میں اپنے جائز حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد کرنے والی ایم کیوایم کے ساتھ کی گئی زیادتیوں کے خلاف آواز بلند کریں، پاکستان میں ایم کیوایم کے اسیر رہنماؤں، کارکنوں، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوران کے ساتھیوں کی رہائی کے لئے بھی آواز اٹھائیں۔ میں اجتماع میں شرکت پر ڈربن کی سابق ڈپٹی میئر اور ANCکی رہنما فوزیہ پیر اور تمام شرکاء کاخصوصی شکریہ اداکرتا ہوں اور اجتماع کے انتظامات میں حصہ لینے والے ساتھیوں کوشاباش پیش کرتا ہوں۔ الطاف حسین  ڈربن میں ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب 5 اپریل 2026
اردو
22
159
231
2.5K
captain khan retweetledi
SAMI UDDIN
SAMI UDDIN@samiuddinshah·
The 42nd Foundation Day of the Muttahida Qaumi Movement was celebrated with great enthusiasm and spirit by the MQM South Africa chapter. A large number of Muhajir community members and other oppressed people participated, showing strong unity. 1/2 #MQM42YearsWithAltaf
SAMI UDDIN tweet mediaSAMI UDDIN tweet mediaSAMI UDDIN tweet mediaSAMI UDDIN tweet media
English
1
7
14
165
captain khan retweetledi
Only Peer Sahab
Only Peer Sahab@AltafOnlyAltaf·
*ایم کیو ایم @MQM_RSA یونٹ کے سینیئر ساتھی اعجاز بھائی نے دوران عمرہ بانی و قائد تحریک جناب @AltafHussain_90 بھائی کی صحت سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی* *اللہ پاک تمام دعاؤں کو قبول و منظور فرما آمین ثم آمین 🤲🏼*
اردو
2
25
45
391
captain khan retweetledi
Qasim Ali
Qasim Ali@QasimalirazaAli·
کراچی ملک کا معاشی حب ہے اور کراچی سب کا ہے تو پھر کراچی میں بسنے والے ہر شہری کوبلاامتیاز رنگ ونسل، زبان، قومیت، مسلک اور مذہب کی زبان ہوکر پیپلزپارٹی کے کرپٹ جاگیرداروں اور وڈیروں سے سوال کرناچاہئے کہ عوامی ٹیکسوں پر پلنے والوں نے کراچی کو لاوارث کیوں بنارکھا ہے؟
اردو
12
110
132
1.7K
Syeda Aqraba Fatima
Syeda Aqraba Fatima@AqrabaFatima·
کراچی میں بارش آئی اور برساتی مینڈک نکل آئے مگر شہر باتوں سے نہیں، عمل سے بدلتا ہے! #PPPServesKarachi
اردو
119
98
377
12.2K