انسان اگر تتلی کی طرح ہو جائے تو زندگی بھر ہر پھول مہکتا رہے، کیونکہ تتلی پھولوں سے رس تو چوس لیتی ہے مگر کبھی پھولوں کو نقصان نہیں دیتی اس لئے کوئی پھول ماند نہیں پڑتا۔
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
اس سے خوبصورت احساس اور کچھ نہیں کہ کسی کی زندگی کو بہتر بنانے میں آپ کا بھی ہاتھ ہو
بے حساب دعاؤں کے ساتھ زندگی کی صبح مبارک اللہ آپ کو ہر وہ خوشی دے جس کی دعا آپ ہمیشہ کرتے ہیں
اچھی صحت وتندرستی کے ساتھ ہمیشہ خوش رہیں
آمین یا رب العالمین 🤲
In a resolute display of preparedness and precision strike capability, Pakistan Navy successfully conducted Live Weapon Firing of an indigenously developed Ship Launched Anti-Ship Ballistic Missile, accurately engaging its target at extended range with high speed. 1/2
ـ خُوشبو تیریﷺ ـ جُوئے کرم ـ
ـ آنکھیں تیریﷺ ـ بابِ حرم ـ
ـ نُورِ ازل ـ تیریﷺ جبیں ـ
ـ یا رحمت العالمین ﷺ ـ
🌼🌸🏵️🌼🌼🌸🏵️🌼
آپ"صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم" کا نام لِکھوں ، تو حرُوف خُوشبُو دیتے ہیں۔
🕌💝🕊️
لاکھوں درود سلام🌹
🌿صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🌿