DUA MALIK دعا ملک

54.5K posts

DUA MALIK دعا ملک banner
DUA MALIK دعا ملک

DUA MALIK دعا ملک

@3BBMK

‏🌹! Social media ! Journalist ! Columnist ! 🌹🌹🌹🌹سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں🌹🌹🌹

Punjab, Pakistan Katılım Nisan 2015
1.8K Takip Edilen2.1K Takipçiler
DUA MALIK دعا ملک
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركاته جب رب راضی ھونے لگتاھے تو بندے کواپنے عیبوں کاپتہ چلنا شروع ھوجاتا ھے اوریہی اسکی رحمت کی پہلی نشانی ھے انسانیت وه چیزهے جو دشمن کو بهی سهارا دینے پر مجبورکر دیتی هے.اور احساس وه چیز هے.جس میں غیروں کابهی دکھ اپنالگتاهے
اردو
0
0
0
0
DUA MALIK دعا ملک
ہم ذرائع کے مطابق عمران خان کسی سے مذاکرات نئیں کر رھے ۔۔سب افواھیں ھیں ۔۔حقیقی آزادی مارچ اپنے مقاصد کے حصول کے لیے جاری رھے گا۔۔اب مذاکرات نہیں دمادم مست قلندر ھو گا۔۔
اردو
0
0
0
0
DUA MALIK دعا ملک
ڈائری لے کر نکلا تھا، لشکر لے کر آ رہا ہے روک سکو تو روک لو کوئی رہ تو نہیں گیا جو #حقیقی_آزادی_مارچ میں شامل نہ ہوا ہو ہاتھ سے، قلم سے، جان سے، مال سے ہم حاضر ہیں اے وطن تیری آبرو ،میری آرزو #ملکوجی
اردو
0
0
0
0
DUA MALIK دعا ملک
اہم ذرائع کنفرم خبر دے رہی ہوں قوم الیکشن کی تیاری کرے اسلام آباد کی کانپیں ٹانگ چُکی ہیں لشکر دیکھ کر...
اردو
0
0
0
0
DUA MALIK دعا ملک
عمران خان انقلاب لانے میں کامیاب ہوگیا
اردو
0
0
0
0
DUA MALIK دعا ملک
75 سال تک قوم میں غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والے اب خشک ہونٹوں اور لڑکھڑاتی زبانوں سے قسمیں اٹھا رہے ہیں کہ وہ خود غدار نہیں ہیں۔۔۔!!!
اردو
0
0
0
0
DUA MALIK دعا ملک
لانگ مارچ کو ناکام بنانے کے لیے مزاکرات اور الیکشن کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ فل الحال کوئی بھی تحریک انصاف کو الیکشن نہیں دینا چاہتا۔
اردو
0
0
0
0
DUA MALIK دعا ملک
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر نماز نیند سے بہتر ہے
اردو
2
0
0
0
DUA MALIK دعا ملک
چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے ائیرپورٹ پہ نظر رکھو کہیں کوئی بھاگ 🏃🏃🏃 نہ جائے
اردو
0
0
1
0
DUA MALIK دعا ملک
حقیقی آزادی "جمہوریت" جیسے انسانی نظام کی غلامی سے نکل کر "خلافت" جیسے شرعی نظام کو عمل میں لانا ہے۔
اردو
0
0
0
0