𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢

1.2K posts

𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢 banner
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢

𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢

@FIRFaheemSid

Former Bureau Geo News Karachi, Host Programe FIR with Faheem Siddiqui, President Karachi Union of Journalists, Member Sindh Journalists Protection Commission

Karachi Katılım Mart 2012
296 Takip Edilen4.3K Takipçiler
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢 retweetledi
Abdul only
Abdul only@Abdulonly99·
سندھ میں اپنے آئینی اور جمہوری حقوق کے لیے آواز اٹھانا بھی اب جرم بنا دیا گیا ہے۔ SPSC ہیڈ آفس کے باہر پرامن احتجاج کرنے والے امیدواروں پر سندھ پبلک سروس کمیشن انتظامیہ نے دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کروا دیے۔ @wajih_sani @s_faisalhussain
Abdul only tweet mediaAbdul only tweet media
اردو
1
36
60
1.4K
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢
یہ سب پاکستانی ہیں اور ریاست کی ذمے داری ہیں کیا ریاست اپنی ذمے داری بھول چکی ہے یا صومالی قزاقوں کی قید میں موجود ان دس پاکستانیوں کو واپس لانا اپنی ذمے داری سمجھتی ہی نہیں ہے @KhawajaMAsif اگر آبنائے ہرمز سے فرصت ملے تو عدن کے پانیوں کی طرف بھی دیکھ لیں
Syed Talib Raza@STalibRaza

Families of the 10 Pakistani crew members of Honour 25 appeal to @CMShehbaz to form a high-level committee (@PakPMO, @ForeignOfficePk,@MaritimeGovPK, @dgprPaknavy) for their safe return from Somalia. Request a focal person to liaise with families @UNHumanRights #BringBackOur10 🇵🇰

اردو
0
5
5
180
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
سندھ میں 27 ارب کے سولر انرجی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
Asad Ullah Khan tweet media
اردو
54
959
1.8K
30.7K
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢
ایسا کیا ہے جو پولیس افسران خودکشی کررہے ہیں ؟ پولیس افسر چھٹی مانگتا ہے یا بیٹی کا رشتہ ؟ عدیل اکبر کی موت کا ذمہ دار آئی جی اسلام آباد ؟ یہ پولیس لائف ہے یا پریشر کوکر؟ Another Gone | Who is Responsible ?# #police #adeelakbar #spsuicide youtu.be/BruqYD9tvh8
YouTube video
YouTube
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢 tweet media
اردو
0
0
1
349
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢
لاہور کے انڈرورلڈ کی کرائم تھرلر اسٹوری آپکو “ مرزا پور “ کی یاد آجائے گی ایک ڈان جو ہمیشہ کے لیے ڈاون ہوگیا ایک ویڈیو اور سیاست اور انڈرورلڈ کے مضبوط رابطوں کے کئی ثبوت پرویز مشرف، نواز شریف، بے نظیر، عمران خان سب لاہور کے انڈرورلڈ سے رابطے میں رہے youtu.be/At5TQlM8OsI
YouTube video
YouTube
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢 tweet media
اردو
0
0
0
232
AK-47™©
AK-47™©@AK_Forty7·
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ہمارے ابو (محمد قیصر خان - ایم کیو ایم لیبر ڈویژن - پاکستان اسٹیل ملز) طویل علالت کے بعد قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامعہ مسجد فاروقیہ، سیکٹر 11-L نارتھ کراچی میں ادا کی جائیگی احباب سے شرکت اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے 🙏🏻
AK-47™© tweet media
اردو
459
118
778
80.3K
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢
پیپلز پارٹی #ppp کی سندھ حکومت #sindhgovt نے @BBhuttoZardari کے انتخابی نعرے کو بھی اپنی کمائی کا ذریعہ بنالیا ورلڈ بنک @WorldBank سے قرضہ لے کر شہریوں میں ہوم سولر سسٹم کی تقسیم میں اربوں کی کرپشن کے دستاویزی ثبوت دیکھیے 👇 Bilawal Corruption Scandal youtu.be/VPbgpzsac6c
YouTube video
YouTube
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢 tweet media
اردو
0
4
10
221
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢
پاکستان کے مشہور جعلی پولیس مقابلوں میں سے ایک عدالت نے بھی کہا مقابلہ جعلی تھا لیکن راؤ انوار کو ساتھیوں سمیت بری کردیا کیا ثبوت اور شواہد تھے راؤ انوار کیخلاف جانیے پہلے پارٹ میں The Truth Behind Naqeebullah Fake Encounter | FIR Exclusive 👇 youtu.be/nODtYhLfZIk
YouTube video
YouTube
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢 tweet media
اردو
0
1
2
203
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢
@KElectricPk کے دعوے کے مطابق 2005 میں نجکاری سے لے کر اب تک 474 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرچکا ہے لیکن یہ اربوں کی سرمایہ کاری بھی کراچی کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی میں ناکام ہے، خاص طور پر بارش کے موسم میں، شہر کے بیشتر علاقے آج صبح سے بجلی سے محروم ہیں @BBhuttoZardari @CMShehbaz
اردو
0
0
0
28
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢
بہت شکریہ مسٹر ندیم احسان کہ آپ نے اپنی گندی سیاست میں میرے ساتھ ہوئے سانحہ کو بھی استعمال کرنے کی کوشش کی ۔ ذرا اپنے اردگرد پوچھ لیجیے کہ کتنی بار یہ جرآت کرچکا ہوں اور جواب کیا ملا اب آپ ایک کام کیجیے کہ آپ آجائیے لیکن آپ کو اسٹوڈیو آنا ہوگا ۔ بتائیے کب تشریف لا رہے ہیں ؟
Dr. Nadeem Ehsan@NdmEhsan

فالس انفارمیشن رپورٹنگ: مسٹرفہیم صدیقی! بانی وقائدِتحریک الطاف حسین کی کردارکشی کی مہم،عسکریانہ زردصحافت کہلائےگی آپ حیدررضوی کواپنےبیٹےکاقاتل رضاہارون،کمالو،دیگرکوکرپٹ کہتےتھے غدارانِ قوم کوذیل وڈیوزدکھایئے اورالطاف بھائی کےکسی کارکن کو اپنےshowمیں لینےکی صحافتی جرأت پیداکیجئے ۔ @AltafHussain_90 @OfficialMqm ۔ @FIRFaheemSid @StateDept @FCDOGovUK @AsadAToor @HassanNisar @soldierspeaks @ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @ShahzadIqbalGEO @nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi @SImranshafqat @ZarrarKhuhro @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @AbsarAlamHaider @WajSKhan @MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi @ShazadAkbar

اردو
0
1
4
367