Ahmad Azeem retweetledi

حکومت کا اچھا اقدام میٹر لگوانے کے لیے online apply کریں۔واپڈا کا نمائندہ فائل گھر آکر لینے کا پابند ہوگا کسی قسم کی رشوت نہیں دینی ھوگی۔.. tracking I'd سے آپ اپنا status گھر چیک کر سکتے ہیں۔۔۔online apply کرنے سے واپڈا 30 دن کے اندر میٹر لگانے کا پابند ہوگا۔۔۔ Visit enc.com.pk.

اردو











