نوازشریف نے اس ملک کو سی پیک دیا، تین شہروں میں میٹرو بس سروس دی، لاہور میں اورنج لائن ٹرین دی، موٹرویز کا جال بچھایا، ملک سے دہشتگردی ختم کی، گیس بجلی کا بحران ختم کیا، غربت اور بےروزگاری کم کی، معیشت کو مضبوط کیا، دنیا میں پاکستان کا وقار بحال کیا۔ نیازی صاحب آپ نے کیا کیا؟؟
کہتے ہیں کہ "توجہ" اگر پتھر کو بھی دی جائے تو وہ بھی نکھر جاتا ہے۔ ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہے جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملے۔ انسان، حیوان، چرند، پرند سب آپ کے تابع ہونے لگتے ہیں تھوڑی سی"توجہ" کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہے۔ رابطے میں رہیے زندگی کو خوبصورت بنائیے۔🥀❤️
#محبت_مافیا