🌸Roheela🌼

484 posts

🌸Roheela🌼 banner
🌸Roheela🌼

🌸Roheela🌼

@Rhl3a

Katılım Haziran 2025
258 Takip Edilen233 Takipçiler
🌸Roheela🌼 retweetledi
ANISHA CH ᯓᡣ𐭩
ANISHA CH ᯓᡣ𐭩@1Ansha·
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
ANISHA CH ᯓᡣ𐭩 tweet media
العربية
17
29
508
2.1K
🌸Roheela🌼 retweetledi
𝐒ҽԋαʀ 👑
𝐒ҽԋαʀ 👑@1Sehar_·
I love Muhammad ﷺ I love Muhammad ﷺ
𝐒ҽԋαʀ 👑 tweet media
18
79
1.2K
5.2K
🌸Roheela🌼 retweetledi
İbnu Hacib
İbnu Hacib@ibnuhacib·
Hastalandığım zaman, O'dur bana şifa veren." (Şuara, 26/80)
İbnu Hacib tweet media
Türkçe
25
141
2.1K
8.8K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37.1K
5.2K
21.8K
1.4M
🌸Roheela🌼 retweetledi
Rasool khan PTI
Rasool khan PTI@rs002k·
پٹواریوں کی یادداشت کمزور ہے۔۔۔ جب پٹرول 118 روپے لیٹر تھا تو کنیزوں کے تماشے دیکھنے والے ہوتے تھے آج 358 روپے ہے تو کنیزیں اور انکی مالکن کہتی ہے شکر کرو 1000 روپے لیٹر نہیں ہے الحمد للہ۔
اردو
0
4
3
58
🌸Roheela🌼 retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
خیر پور ٹنڈو مستی پولیس اور لوگوں کی موجودگی میں غیرت کےنام پر قتل کی جانے والی روبینہ چانڈیو کو بغیر غسل و کفن اور بغیر نماز جنازہ گڑھا کھود کر دفن کردیا گیا۔ سندھ میں آج بھی غیرت کے نام پر بیٹیوں کو قت ل کرکے جرم کو پردہ اخفا میں رکھنے کیلئے قانون کے رکھوالے سہولتکاری کرتے ہیں۔
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
41
191
314
13.2K
🌸Roheela🌼 retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
اڈیالہ کے باہر پولیس آفیسر 8سالہ بچی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے لے جا رہا تھا ۔۔ کیا یہ غزہ ہے یا پاکستان 💔
اردو
69
2.6K
4.9K
36.3K
🌸Roheela🌼 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
السلام علیکم صبح بخیر محل نہیں بس سکون والا وہ گھر چاہیئے جہاں شور اگر ہو تو بس ہماری ہنسی کا ہو🥹❤️
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
10
23
33
3.5K
🌸Roheela🌼 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
جو اعتبار کرے کم از کم اسے بیوقوف نہ بنائیں ہو سکتا ہے وہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی ساتھ ہو🥹 #قومی_زبان
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
2
32
28
1.1K
🌸Roheela🌼 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
شرمندہ ہوں میں سورۃ الرحمٰن پڑھ کر ناشکری جو ٹھہری تیرا ہر فرمان پڑھ کر🥺❤️‍🩹 بندۂ عاجز تو کچھ بھی نہیں ہے. معلوم ہوا مجھ کو یہ °فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَاتُكَذِّبَان°پڑھ کر...!!❤️ #محبت_مافیا
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
1
21
23
1.6K
🌸Roheela🌼 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
9 اپریل 2022 سے 9 اپریل 2026 چار سال کا طویل سفر اور کئی تلخ حقائق! وقت کا پہیہ گھومتا ہے، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم بطور قوم آگے بڑھے ہیں یا صرف وقت گزارا ہے؟ اب وقت ہے سنجیدہ خود احتسابی کا #FreeTheVoiceOfPakistan
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
0
29
28
874
🌸Roheela🌼 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
یہ صرف شعر نہیں، یہ آنے والی نسل کا اعلان ہے۔ عمران خان، اگر تجھے ہارا تو ہم اپنا یقین ہار جائیں گے، اور یہ قوم اپنا یقین ہارنے والی نہیں۔ #FreeTheVoiceOfPakistan
اردو
1
33
31
3.4K
🌸Roheela🌼 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
جو لوگ ذاتی مفادات کے لیے ملک کے اداروں اور سلامتی کو داؤ پر لگاتے ہیں، وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے۔ تاریخ گواہ ہے کہ نظریے کے نام پر دھوکہ دینے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے۔ #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
1
32
31
143
🌸Roheela🌼 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
9 اپریل وہ سیاہ دن جب عوامی مینڈیٹ کی توہین کر کے ملک کو سیاسی عدم استحکام اور معاشی تباہی کی دلدل میں دھکیل دیا گیا۔ ہم نہ بھولے ہیں، نہ معاف کریں گے! #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
اردو
0
30
29
109