M.Aamir
84K posts

M.Aamir
@maamir333
I hate Traitors of Pakistan, always standing 4 peaceful Islam, Pakistan & Love Pakistan Army. Love PTI, Turkey, ,China.🇹🇷🇵🇰🇨🇳🇦🇿
DHA Ph VIII , Lahore Pakistan Katılım Ocak 2011
5.1K Takip Edilen4.8K Takipçiler

@hTanveerAwan اللہ آپ اور سب مسلمانوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
کام سیکھنے کے لئے دعا گو نہیں ہوئے، بلکہ دل سے آپ و سب کی صحت کے لئے دعاگو ہیں۔
اردو

@MariaBalochPK لکڑ ہارے سے لے کر جنات کی کہانیاں اور سنڈریلا سے لے کر پاکستانی ڈرامے و بھارتی فلمیں،ان سب میں غریب نکما آدمی کو بادشاہ کی بیٹی ملتی ہے اور غریب لڑکی کو بادشاہ یا شہزادہ ملتا ہے۔
جبکہ حقیقت میں بھوکے ننگے گھروں کے لڑکے لڑکیاں زرا کھاتے پیتے گھروں میں آ کر تباہی ہی مچاتے ہیں۔
اردو

@MariaBalochPK جن کو معاشرتی میں کوئ منہ نہیں لگاتا ، وہ ایسا کرتے ہوں گے۔
نا آمین کسی کو پسند کرتا ہوں اور نا ہی مجھے کوئ پسند کرتا ہوگا۔
اس لئے سال 2011 تا ابتک 5000 فالورز ہیں
میں سب اچھی تحریر والوں کی عزت کرتا ہوں۔ جبکہ یہ معاشرہ کب کا تباہ ہو کر منوں مٹی میں دفن ہو چکا ہے
اردو

ایک ٹک ٹوکر ہے کوئن دارو، کے نام سے ۔ اسکی کہانی یوں ہے کہ وہ ایک نارمل فیملی سے تعلق رکھنے والی عام سی لڑکی تھی۔ اس کے شوہر کی جرمنی میں جاب تھی تو اس نے اس کو اپنے ساتھ ہی بلا لیا۔ وہاں ان کے دو بچے ہو گئے۔
اس دوران کوئن دارو سوشل میڈیا پر ٹک ٹوک بناتی رہی۔ وہ حجاب پہنتی تھی۔ ۔ ۔ اس کے شوہر نے کہا، کوئی بات نہیں ہوتا ہے ۔ ۔ اچھی بات ہے، میں اپنی بیوی کو سپورٹ کرتا ہوں۔
پھر وہ حجاب ہی میں، مگر زرا بےباکی والے ٹک ٹوک کرنے لگی۔ ۔ شوہر نے سپورٹ کیا ۔ ۔ کہ پبلک ڈیمانڈ ہے۔ ٹرینڈ تو فالو کرنے پڑتے ہیں۔ شوہر نے کہا ، یہ بھی ہوتا ہے۔
پھر وہ ٹک ٹوک لائیو کرنے لگی ۔ ۔ اور ٹک ٹوک لائیو پر اسکی اداوں پر لوگ اس کو گفٹ بھیجنے لگے۔ ۔ شوہر نے کہا ہوتا ہے ۔ ۔ یہ تو اچھی بات ہے ۔ ۔ پیسہ آ رہا ہے ۔ ۔
پھر ایک بندہ کوئن دارو پر لاکھوں روپے کے گفٹ پھینکنے لگا۔ ٹک ٹوک لائیو پر ۔ ۔ کوئن دارو بھی اسکو خاص ادائیں دکھانے لگی ۔ ۔ تب بھی اس کے شوہر نے سپورٹ کیا کہ ایسے تو فین ہوتے ہی ہیں ۔ ۔ تو ایسا بھی ہوتا ہوگا۔ ۔
لیکن کوئن دارو کو پتہ چلا کہ شوہر اور دو بچے غلط ہیں ۔ ۔ اور دبئی میں وہ والا بندہ جو اس کی ٹک ٹوک لائیو پر لاکھوں روپیہ لٹاتا ہے، دراصل اس سے سچی والی محبت کرتا ہے۔
تو محبت میں ۔ ۔ کوئن دارو نے پرانے شوہر اور بچوں کو چھوڑا ۔ ۔ اور دبئی اپنے سچے پیار کے پاس پہنچ گئی۔
اب کوئن دارو کا شوہر حیرانی سے پوچھ رہا ہے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟
دیکھیں، عورت جب محبت کرتی ہے ناں ۔ ۔ تو جی جان سے کرتی ہے ۔ ۔
البتہ مردوں کے سیکھنے کی بات یہ ہے کہ اپنی آنکھیں کھول کر رکھو ۔ ۔ اور رشتے میں پہلی دراڑ پر ہی ری ایکٹ کرو ۔ ۔ ۔
ماڈرنزم کے نام پر بیوی کے ایسے میل جول جو مشکوک ہوں، کبھی برداشت نہ کرو ۔ ۔ کیونکہ یہ دنیا میں کہیں بھی برداشت نہیں کیے جاتے۔ ۔ جو آپ کو ایسا بتاتی ہے۔ ۔ وہ آپ کو چ بنا رہی ہے۔
اور جیسے ہی آپ کی عورت کی آمدن آپ سے زیادہ ہو جائے ۔ ۔ ۔ آپ کے چانسز پچیس فیصد رہ جاتے ہیں۔ ۔
کوئی بات بری لگے، ۔ ۔ تو گالیاں دے لو ۔ ۔ مگر اپنا گھر بچاو۔ ۔
بشکریہ 👇
محمود فیاض

اردو

Promotion List 1
آپ بھی کمنٹ اور Repost کریں اور پروموشن لیں
نیچے مینشن کئے ہوئے سب دوستوں کو فالو کریں آئیں سب مل کر ایک دوسروں کو سپورٹ کریں ۔
کمنٹ میں X لکھیں
@HelloKiranKhan
@Ahsan_Ahmad123
@balochhealer89
@im_basito
@ImtiazK23346766
@Asifkhokha3973
@SajidRafeeq4
@Avakhan1234
@NaeemAkhter807
@Saad41972637
@JahangirkhanAf4
@WaderaIqbal
@Rashad_Alii
@UsmanAl32787525
@PMLN786love
@CalamCaar
@RashidAhmedMir1
@RisingSun958
@Kamrankhan_phy
@MuhammadYo53350
@Aishaygul24
@HusnainNekokara
@HaleemAbba6000
@Muhamma53985773
@vickeyshah101
@ArifullahHusain
@abrarmalik879
@AdeelAzher
@itsfarooqarif
@HussnainAl15260
@teasersixer
@Amirjappa
@FaizAbbas229640
@Babar4840
@sweetsourcrispy
@armanal81868252
@HMKHN11
@AliIdress8
@Mujtaba22551326
@MunwarBhatti12
@inbesaat
@mdawan52
@MusaratQasim
@honest_vibes80
@trendsint
@ishtiaqaraeen
@zafarrana84
@audarwish313
@AkhtarS86134509
اردو
M.Aamir retweetledi

پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)کا ایک اور خوبصورت اقدام
واٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔
حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر🩺 *ٹیلی-کلینک*🩺 کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے اللّٰہ ہمارے ملک اور پوری ۔ انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔
🩺ڈاکٹر ظفر اقبال
ناک کان گلہ
0301-7026914
🩺ڈاکٹر عمران
ماہر امراض گردہ
0321-3093663
🩺ڈاکٹر وقاص قریشی
فیملی فزیشن
0320-0724587
🩺ڈاکٹر عامر عادل
معدہ جگر آنت
0300-8662579
🩺ڈاکٹر محمد عارف
دل بلڈ پریشر
0300-9666875
🩺ڈاکٹر عمیر چوہدری
چائلڈ اسپیشلسٹ
0300-7206935
🩺ڈاکٹر آصف لطیف
ایکسرے الٹرا ساؤنڈ
0300-6671026
🩺ڈاکٹر اعجاز واہلہ
شعبہ انتہائی نگہداشت
0300-6626115
🩺ڈاکٹر نعمان اکرم
نیوروفزیشن
0300-9459434
🩺ڈاکٹر خاور شہزاد
آرتھوپیڈک
0333-6574689
🩺ڈاکٹر اعجاز لک
امراض چشم
0300-9650703
🩺ڈاکٹر ذوالقرنین
فیملی فزیشن
0305-5684628
🩺ڈاکٹر رحمن مقبول
جنرل سرجن
0300-6506144
🩺ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام
معدہ جگر
0300-7258400
🩺ڈاکٹر غفران سعید
ماہر امراض جلد
0322-7611321
(واٹسیپ)
🩺ڈاکٹر شاہد اقبال گل
فیملی فزیشن
0322-7611321
🩺ڈاکٹر عنبرین
گائنی
00966-567336011 (واٹس ایپ)
*پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن*
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں !
اردو
M.Aamir retweetledi

@_MuslimByChoice ان دونوں کا جواب مجھے پتہ ہے۔
اور یقین ہے کہ آپ کو بھی پتہ ہو گا ۔
اردو
M.Aamir retweetledi

CEO of Alphabet Google 🇮🇳
CEO of Microsoft 🇮🇳
CEO of YouTube 🇮🇳
CEO of Adobe 🇮🇳
CEO of World Bank Group 🇮🇳
CEO of IBM 🇮🇳
CEO of Albertsons 🇮🇳
CEO of NetApp 🇮🇳
CEO of Palo Alto Networks 🇮🇳
CEO of Arista Networks 🇮🇳
CEO of Novartis 🇮🇳
CEO of Starbucks 🇮🇳
CEO of Micron Technology 🇮🇳
CEO of Honeywell 🇮🇳
CEO of Flex 🇮🇳
CEO of Wayfair 🇮🇳
CEO of Chanel 🇮🇳
CEO of OnlyFans 🇮🇳
CEO of Motorola Mobility 🇮🇳
CEO of Cognizant 🇮🇳
Note: Citizens of India, citizens of other countries but born in India, Indian origin, or with Indian parents.
پاکستانی ہر اتوار کو NTS اور Public Service Commission کے ٹیسٹس پر ٹیسٹس دیتے جائیں۔
English



