M KaشiF❤✌

2.2K posts

M KaشiF❤✌ banner
M KaشiF❤✌

M KaشiF❤✌

@mk_055

کیا ہم کوئی غلام ہیں جو أپ کہیں ہم کر لیں

Multan, Pakistan Katılım Aralık 2023
709 Takip Edilen716 Takipçiler
M KaشiF❤✌
M KaشiF❤✌@mk_055·
اس دور میں جی رھی ھے قوم جب شعور ھی سب سے بڑا جرم بنا-
اردو
0
0
0
340
M KaشiF❤✌
M KaشiF❤✌@mk_055·
پبلک انٹرسٹ میں لينڈ کروزر سستی اور موٹر سائیکل مہنگی ۔۔۔!!!😂 بہت شکریہ ہمیں سمجھانے کا کہ پبلک سے کیا مراد ہے🙏🏻
اردو
0
0
0
338
M KaشiF❤✌
M KaشiF❤✌@mk_055·
اور کمپنی Public Interest میں کیا کرے اس ناشکری قوم کے لیے، 🤧 .
M KaشiF❤✌ tweet media
اردو
0
0
0
344
M KaشiF❤✌
M KaشiF❤✌@mk_055·
اسٹیبلشمنٹ کو وہی سیاستدان اچھے لگتے ہیں جو ان کے اشاروں پر ناچیں۔ عمران خان نے جھکنے سے انکار کیا، بکنے سے انکار کیا اور آج وہی عوام کی امید ہے جو عوامی مفاد کے لیے ڈٹ جاے اسے عمران خان کہتے ہیں ⁧#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں
M KaشiF❤✌ tweet media
اردو
0
0
0
240
M KaشiF❤✌
M KaشiF❤✌@mk_055·
"چوکیدار گھر پہ قبضہ کر لے اور کہے کہ گھر والوں کے مفاد میں کیا ہے، تو کیا گھر والے مان لیں گے؟"
اردو
0
0
0
139
M KaشiF❤✌
M KaشiF❤✌@mk_055·
حقیقی پبلک انٹرسٹ
M KaشiF❤✌ tweet media
اردو
0
0
0
120
M KaشiF❤✌
M KaشiF❤✌@mk_055·
اسے پتا ہے کہاں ہاتھ تھامنا ہے مرا اسے پتا ہے کہاں پیڑ سوکھ جاتا ہے
M KaشiF❤✌ tweet media
اردو
0
0
0
97
M KaشiF❤✌
M KaشiF❤✌@mk_055·
مزاحمت اور جدوجہد کے 7 سو تاریخی دن اور کپتان کا خداوند تعالیٰ پر ایمان اور قوم کا کپتان پر یقین ہر ہتھکنڈے پر بھاری رہا، کپتان کی ہمت اور بہادری کی یہ عظیم کہانی جلد فتح کی عظیم خوشی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی اور قوم اپنے لیڈر کی اس قربانی پر ہمیشہ احسان مند رہے گی۔
M KaشiF❤✌ tweet media
اردو
0
0
0
79
M KaشiF❤✌
M KaشiF❤✌@mk_055·
لائسنس کے بغیر بائیک اور کار چلانے پر بھاری جرمانے کا فیصلہ ملک غلط چلانے پر اگلی نسل کو موقع دینے کا فیصلہ😆
اردو
0
0
0
52
M KaشiF❤✌
M KaشiF❤✌@mk_055·
نازک موڑ کے بعد پیش خدمت ہے پبلک انٹرسٹ 💥🎉👏
اردو
0
0
0
48
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
صنم جاوید کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف ملنے کے بعد میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں، صنم کے شوہر عتیق بھی خوش۔۔۔!!!
اردو
25
1.2K
8.8K
172.5K
Sania...
Sania...@Sanii_007·
ن لیگ جیسی دہشتگرد جماعت پر اور تحریک لبیک جیسی سر پھری جماعت پر پابندی لگنی چاہئے۔۔ پی ٹی آئی پر کیوں لگے۔۔ ہر محاذ پر یہ پی ٹی آئی سے ہار گئے اب ان کمینوں کو اور کچھ ملا جو نہیں ۔۔ چاہتے ہیں بس ہمیشہ یہی ملک لوٹتے رہیں... @TeamS0K @hmmm_5678 @Wahidnkhattak @AZEEMVIRK30
Sania... tweet media
اردو
3
14
17
255