Hassan Raza ↗️

8.2K posts

Hassan Raza ↗️ banner
Hassan Raza ↗️

Hassan Raza ↗️

@5_ptik

A boy wrapped in hardness, while his insides are stuffed with softness. . . 📵 No DM | Follow Back | Like | Comments | Retweets

United Kingdom Katılım Mayıs 2023
3.9K Takip Edilen4.3K Takipçiler
Hassan Raza ↗️ retweetledi
Ehsan Toor
Ehsan Toor@EhsanToorPTI·
یہ فیصل آباد گھنٹہ گھر چوک کے تازہ ترین مناظر ہیں جہاں پر اسلامی سلطنت کی پولیس یہود و نصار کے باشندے کو احتجاج سے روک رہی ہے اور اپنے ہی ملک کے باسیوں پر غزہ کی صورتحال طاری کی ہوئی ہے۔
اردو
0
16
32
497
Hassan Raza ↗️ retweetledi
Ehsan Toor
Ehsan Toor@EhsanToorPTI·
فیصل آباد سے گرفتار ہونے والے کارکنان۔ لیڈران کی گرفتاری سب دکھاتے ہیں اصل حقداران ہمارے ورکرز ہیں۔ برائے مہربانی ان کو زیادہ سے زیادہ شہیر کریں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو۔
Ehsan Toor tweet media
اردو
0
1
5
216
Hassan Raza ↗️ retweetledi
Ehsan Toor
Ehsan Toor@EhsanToorPTI·
آج صوبائی وزیر C& W سہیل خان آفریدی @SohailAfridiISF کے دفتر آنے کا اتفاق ہوا۔ خوشی ہوئی کہ نوجوان وزیر شام 7 بجے تک اپنے دفتر میں ورکروں سے مل رہا ہے اور اپنے رب کے حضور سجدہ گو بھی ہے۔ اللہ پاک آپ کو ہمت اور استقامت دے۔ نوجوان اس ملک کا حقیقی مستقبل ہیں۔ سہیل خان کا سیاسی سفر 17 سال پر محیط ہے اور ایکISF کے ورکر سے وزیر کا سفر انتہائی مشکلات پر مشتمل ہے۔
Ehsan Toor tweet media
اردو
2
7
56
1.1K
Hassan Raza ↗️ retweetledi
Asad Qaiser
Asad Qaiser@AsadQaiserPTI·
ہمارے رکن قومی اسمبلی این اے 97، سعد اللہ بلوچ کی بیوی اور بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے، اور اطلاعات ہیں کہ سعد اللہ بلوچ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ہمارا ان سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔ یہ فاشسٹ حکومت ہمارے اراکینِ اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل کرنے کی کوشش میں اس حد تک گر چکی ہے کہ نہ چادر و چاردیواری کا تقدس باقی رہا ہے اور نہ ہی معصوم خواتین کی عزت کی کوئی پروا کی جا رہی ہے۔ اگر یہ سلسلہ فوراً بند نہ ہوا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ کیا ملک میں کوئی قانون اور آئین باقی رہ گیا ہے، یا یہ ملک مکمل طور پر ایک بنانا ریپبلک بن چکا ہے؟
اردو
172
3K
6.7K
61.1K
Jae Margal
Jae Margal@JaeMargal·
White Cherry Tree from Japan...
Jae Margal tweet media
English
36
110
701
18.5K
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
🛑🛑🛑 💠پی-ٹی-آئی کے وہ ایکٹیو کارکن جن کے اکاؤنٹس پر ایکس کی جانب سے چل رہی آفر کے تحت ابھی تک فری بلیو چیک مارک☑️ گفٹ نہیں کیا گیا 💥وہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو کرکے فوراً اپنے اکاؤنٹ پر ایکس کی بہترین آفر سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں 👏چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک 💫کر کے سپورٹ کرتے ہیں ⭐اِن شَآءَاللّٰهِ صبح 9 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی 💫شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ🔄 کریں 💯ری-پوسٹ کرنے والوں کو سب سے پہلے میں خود فالو کروں گی💯 🫵آپ بھی تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں ⭐اس طرح سے اکاؤنٹس 3 دن کی رسٹریکشنز سے محفوظ بھی رہیں گے اور فالورز میں اضافہ بھی ہو گا 🗣️اگر ری-پوسٹ کرنے کے باوجود صبح 9 بجے آپکا اکاؤنٹ پروموشن لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا تو آپ ڈی-ایم کر کے بتا سکتے ہیں..............!!! @Pti99 @2Sehr @1H99k
اردو
69
61
64
1.3K