🇵🇰دانش وڑائچ
333 posts

🇵🇰دانش وڑائچ
@Danishwarich
Engineer 👷♂️ Artist 🎨🖌️ Footballer ⚽🏃♂️ Aquarius ⭐
Multan, Pakistan Katılım Haziran 2019
21 Takip Edilen318 Takipçiler



#PTI_Folllowers
میں روحانی تعلق پر پختہ یقین رکھتا ہوں، کہ اچانک دل کی دھڑکن کا مطلب یہ ہے کہ کچھ ضرور ہوا ہوگا، اور یہ کہ روحیں فاصلے کے باوجود خطرہ مول لیتی ہے۔

اردو

#PTI_Folllowers
مری زندگی تو فراق ہے وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی
سرِ طور ہو سرِ حشر ہو ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
✍پیر نصیر الدین نصیر

اردو

#PTI_Folllowers
@AhmedPTI
@KirnPTI
@MrX_hn
@samanpti1
ہم نا باز آئیں گے کرپشن سے
عزت جائے گی اور کیا ہوگا؟
کرپشن سے تو یہ خاندان باز آ ہی نہی سکتا🤣کرپشن تو ان کے گٹِے گوڈوں میں رچی بسی پڑی ہے🤣
برباد ہوں🤲اللہ کرے
آمین



اردو

ملکی تاریخ کے اور فاش ترین دھاندلے کے خلاف ملک گیر احتجاج بروز اتوار
جب ضیاء الحق نے بھٹو کو گرفتار کیا تو بڑے بڑے لیڈر چھو منتر ہو گے جب مشرف نے نواز شریف کو گرفتار کیا سب لوہے کے چنے پانی بن گے لیکن عمران خان اور اس کر برگر سپورٹرز آج بھی ڈٹ کر کھڑے ہیں
#PTI_Folllowers
اردو

Ur opinion?
مؤرخین حیران ہیں کہ دنیا کے پردے پر ایسی قوم بھی موجود ہے جسکا قومی ترانہ فارسی میں ہے قومی زبان اردو قوانین انگریزی زبان میں مذہب عربی زبان میں ڈرامے ترکی کے فلمیں ہندوستانی خواہشات یورپین عادات جاہلانہ حرکات درندگانہ خواب مدینہ منورہ میں دفن ہونے کے
#PTI_Folllowers

اردو

کوئی بندہ تیرے در پہ
جو آنسو رول رول دیتا ہے
میرے مولا در توبہ
تو اس پہ کھول دیتا ہے
#PTI_Folllowers
اردو

💯#PTI_Folllowers💯
❤️RTG-01❤️
♦️List-02♦️
@Zia1O👑@N_az24
🌟@_aina1
🌟@adl883
🌟@4_4mir
🌟@Pti_027
@PT1IF
@m1hr1
@Z1A1O
@m0hhr
@zm_n10
🍃
@Pti027
@n0v29
@Rpti_0
@afshi0
@A10PTI
@adl884
@saher_ik
@SHFQ_T
@hadiii80
@afshi011
@Qs3488
@R_Rind14
@samijan_1
@wish7860
@ialmirahh
@Ab_kakar_1
@Mubshir67
@Anam_m24
@syeda_hala
@Nisaaa_786
@Salarzai333
@AzraAnwar16
@Imransha512
@A_rsalanYousaf
@Malkani723074
@SeeratSheikh24
English








