Madam jee

5.8K posts

Madam jee

Madam jee

@Madamjee11

Katılım Ağustos 2022
198 Takip Edilen68 Takipçiler
Madam jee retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
خان کی آنکھ چلی گئی لیکن پی ٹی ائی قیادت اپنے عہدے بچاتے رہے اپنی حکومت اور اپنی کرسی بچاتے رہے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر دوبارہ پیدا بھی ہو کر ا جائیں تو کبھی اپوزیشن لیڈر نہیں بن پائیں گے سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر گوہر کچھ بھی کر لیں تو کبھی دنیا کی سب سے مقبول پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور چیئرمین نہیں بن سکتے لیکن اج سب کو اپنی کرسی بچانے کی پڑی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ان سب کو یہ عزت ملی ہے اس کی کسی کو فکر نہیں
اردو
9
342
582
4.3K
Madam jee retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سلمان صفدر نے جج کو کہا کہ انسانیت کا سوال ہے آپ یہ کیوں نہیں سمجھ رہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کی آنکھیں خراب ہوچکی ہیں اور وہ پچھلے پانچ ماہ سے قیدِ تنہائی میں ہیں۔ ہم آپ سے انصاف مانگنے آئے ہیں۔ یہ سن کر اگر کوئی انصاف کرنے والا جج ہوتا تو اس کے چہرے پر انسانیت آتی وہ سوال کرتا کہ یہ ظلم کیوں ہورہا ہے؟ لیکن ایسا نہیں ہوا جج صاحب سخت پریشان نظر آئے وہ شاید چاہتے تھے کہ اس کیس کو وفاقی آئینی عدالت ٹرانسفر کردیں۔ سخت سے سخت جج بھی عمران خان اور بشری بی بی کی حالت کا سن کے پریشان ہوتا لیکن یہ جج صاحب بار بار ایک بات کررہے تھے اپیل سن لو ایک بار بھی عمران خان یا بشری بی بی کے حوالے سے سوال نہیں کیا۔ واضح نظر آرہا تھا جج پریشر میں ہے، اس کو فون کالز آئی ہیں۔ @Aleema_KhanPK کی ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
اردو
86
2.2K
4.9K
60.9K
Madam jee
Madam jee@Madamjee11·
@SMunirMaan @tariqmateen Apni nakamiyun ka zimadar ab war ko tehra raha hai , aik aur bahana . 4 saal economy ko khatam ker dia hai is form 47 walo nay
हिन्दी
0
0
0
108
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
وزیر اعظم نے قوم کو جنگ ختم کرنے کی کئے دعا کی تلقین کر دی۔۔ ہماری معیشت میکرو لیول پر پاؤں پہ کھڑی ہو گئی تھی ہم گروتھ کی طرف بڑھ رہے تھے لیکن اچانک جنگ شروع ہو گئی جس کے نتیجے میں ہماری دو سال کی کوششوں کو نقصان پہنچا۔ اس میں میرا اور آپ کا کوئی اختیار نہیں۔ اسلئے ہم اللہ تعالیٰ سے دست بدعا ہیں کہ وہ اس جنگ کو اب ختم کر دے تاکہ ہم ترقی اور خوشحالی کے سفر پرپھر سے نکلیں۔
اردو
128
34
146
45.2K
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
واہ، سبحان اللہ! محترم عباسی صاحب اور چوہدری صاحب، آپ دونوں نے خوب موضوع چھیڑا ہے، اور اچھی بات یہ ہے کہ آگ اور پانی کا ملاپ ایک ہی جگہ ہو گیا۔ ذرائع ابلاغ پر عدم برداشت یقیناً ایک بڑھتا ہوا مسئلہ ہے، لیکن میری ناقص معلومات کے مطابق نہ تو تحریک انصاف کا کوئی عہدیدار گالم گلوچ کا علمبردار ہے اور نہ ہی میں نے جماعت میں ایسے رویے کے لیے کبھی گنجائش دیکھی ہے۔ البتہ اس کے برعکس، آپ جتنے بھی گالیاں اور غلاظت پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس دیکھ لیں، تقریباً سب ہی نون لیگ کے پیڈ سوشل میڈیا گینگ کا حصہ نظر آتے ہیں، اور حیرت یہ کہ ان میں سے اکثر کو مریم نواز فالو بھی کرتی ہیں۔ یہ اکاؤنٹس نہ صرف گالم گلوچ کرتے ہیں بلکہ مخالفین کو دھمکیاں بھی دیتے ہیں، جس کا ایک متاثرہ میں خود ہوں۔ اس سے بھی بڑھ کر، یہی اکاؤنٹس صبح و شام کفر کے فتوے بانٹتے پھرتے ہیں۔ عباسی صاحب، میں تو ایک گناہ گار انسان ہوں اور شاید دین کے بارے میں آپ جتنا نہ جانتا ہوں، لیکن کیا آپ اس بات پر روشنی ڈال سکتے ہیں کہ کسی مسلمان کو کافر کہنا کتنا بڑا گناہ ہے؟ آپ نے اس موضوع پر کتنے کالم اور رپورٹیں لکھیں؟ میں جب حکومت میں بھی تھا تو یہی اکاؤنٹس، جنہیں مریم نواز فالو بھی کرتی ہیں ،صبح شام گالیاں دیتے رہے اور کفر کے فتوے لگاتے رہے، مگر کبھی آپ کو ان کی نفی کرتے نہیں دیکھا۔ چوہدری صاحب، میں تو ایک ادنیٰ سا انسان ہوں؛ نہ کبھی جماعت کا عہدیدار رہا اور نہ ہی وزارتِ اطلاعات کا وفاقی وزیر۔ لیکن حضور، آپ کے وقت سے لے کر اب تک تحریک انصاف کا آفیشل سوشل میڈیا مزید نکھرا تو ضرور ہے، مگر کبھی گالی گلوچ پر نہیں اترا۔ تنقید کرنا اور فسطائیت کے خلاف بیانیہ بنانا کچھ لوگوں کے لیے تکلیف دہ ہو سکتا ہے، لیکن بہر صورت یہ ایک جمہوری حق بھی ہے۔ ویسے چلتے ہوئے دو باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں۔ اول یہ کہ تحریک انصاف کا سوشل میڈیا شاید واحد جزو ہے جس نے بے پناہ ظلم سہا، مگر نہ پریس کانفرنس کی اور نہ مخالفین سے جا ملا؛ بہت مجبوری ہوئی تو گمنامی اختیار کر لی۔ میری ناقص رائے میں بالعموم یہی سوشل میڈیا والے دراصل عمران خان کی مزاحمتی تحریک سے جڑے ہوئے ہیں، باقی سب نہایت نرم چارہ نکلے۔ دوئم، دنیا اور سوشل میڈیا کی دنیا آئینہ نما ہے؛ اس میں منافقت چھپتی نہیں، لمحوں میں عیاں ہو جاتی ہے۔ انسان کو احتیاط کرنی چائیے، کچھ کرنے کو نہ ہو تو گاجریں کھائیں، فارغ وقت بھی خوب کٹتا ہے۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

چوہدری صاحب دوسری سیاسی جماعتوں کی طرح تحریک انصاف سے بھی مجھے ہمدردی ہے۔ PTI اورعمران خان کے دشمن صحافی یا کوئی اور نہیں بلکہ پارٹی کا اپنا سوشل میڈیا اور گالم گلوچ برگیڈ ہے۔ اس دشمن پر قابو پائیں گے تو تحریک انصاف بھی بچ جائے گی اور عمران خان کی مصیبتیں بھی کم ہو جائیں گی۔

اردو
49
623
2.2K
63.4K
Madam jee retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
عمران خان کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ %85 بینائی چلےجانے اور دانتوں میں شدید تکلیف کی اطلاعات۔ حکمران خدا کا خوف کریں عمران خان نےتو آپکے پلیٹلیٹس کے قصے پر انسانیت دکھائی۔ سیاست نہ کی۔ لیکن ان لوگوں میں انسانیت کہاں؟ 👇 youtu.be/zt98FbztN5o
YouTube video
YouTube
اردو
68
988
2.5K
15.7K
Madam jee
Madam jee@Madamjee11·
@fawadchaudhry The names you have taken ,these journalists spit venom against pti and its leaders. That's why the social media team handle them and show the the truth. We know you are not ignorant. You are saying this on purpose, and that purpose will soon come to light
English
0
0
0
8
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹرولز نے اسٹیبلشمنٹ کے بعد جواد احمد، اقرار، انصار عباسی، سھیل وڑائچ۔ حسن ایوب، عاصمہ شیرازی، غریدہ سمیت سینکڑوں ایسے صحافیوں اور سوشل میڈیا activists کو تحریک انصاف کا ذاتی مخالف بنا دیا ہے،جن کی عمران خان سے کوئ لڑائ ہی نہیں تھی، ان کی پالیسی سمجھ سے باہر ہے!!
اردو
870
151
1.3K
181.3K
Madam jee
Madam jee@Madamjee11·
@FatimaPTI_IK You are too judgemental 🙄 What's wrong in hugging your brother or husband ?
English
0
0
1
7
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
اس طرح کا کنجر پنا اور بغیرتی پاکستان کے ایئر پورٹس پے عام ہوتی جا رہی ہے ۔۔۔۔🖐🏿
اردو
538
191
1.7K
474.7K
Madam jee
Madam jee@Madamjee11·
@Form_45 Ap kiya bohat naik hein, kabhi koi gunnah nahi kia , apko 💯 yaqin hai k ap jannati hein? Ager nahi toh ap moral police kyun ban jatay hein , kyun judge kertay hein . Shaid jin ki posts laga ker ap lectures deytay hein wohi jannati hun aur ap in say maafi mang rahay ho .
Indonesia
0
0
0
461
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
خاندان کے مردوں سامنے تک تو ٹھیک ہے لیکن اسے سوشل میڈیا پہ ڈال دینا سمجھ سے باہر ہے۔ اور یہ کسی رینڈم اکاؤنٹ سے نہیں انکے مووی میکرز کی جانب سے باقاعدہ اجازت سے سوشل میڈیا پہ ڈالی جاتی ہیں۔ خاندان کے مردوں پہ آفرین ہے ویسے۔
اردو
150
55
486
117.8K
Madam jee
Madam jee@Madamjee11·
@atifthepoet Bilkul yeh nahi kaha Pti walo nay. Pti walo ka kehna hai k ager is uniform walay per itna ghussa hai toh baki uniform walo ko bhi yehi kaho ,jo apnay uniform ko misuse ker rahay hein.
Filipino
0
0
1
60
Atif Tauqeer
Atif Tauqeer@atifthepoet·
اس وقت پی ٹی آئی کا بیانیہ یہ ہے کہ وردی میں ملبوس سرکاری اہلکار نے اقرار الحسن سے متعلق سیاسی جملے بازی کی تو ٹھیک کی۔ پھر سمجھ لیں، اس جماعت کا سویلین سپریمیسی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہیں جرنیلی گود مل جائے تو یہ آج بھی پچھلی تنخواہ سے کم پر جرنیلی جوتے پالش کرنے کے لیے تیار ہیں۔ یہ اپنے لیے جو آزادی رائے کا حق مانگ رہے ہیں، انہیں اپنے کسی مخالف کو آپ وہی حق دیتے کبھی نہیں دیکھیں گے۔ @iqrarulhassan
اردو
117
238
871
28.6K
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ان دو میں سے کون قابل برداشت ہے؟
اردو
2.4K
377
1.6K
172.3K
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان واپسی کی خبروں نے پی ٹی آئی کا چھٹی والا دن بھی غارت کر دیا ہے
اردو
243
570
3.2K
57.2K
Madam jee
Madam jee@Madamjee11·
@drtchand You fake man go to your country India . Pakistan can handle its own matters . You better mind your own business
English
0
0
0
67
Dr. Tara Chand Baloch
Dr. Tara Chand Baloch@drtchand·
The fake ruler of the fake country Pakistan, Field Marshal Asim Munir, is proudly telling you that I am facilitating negotiations between America and Iran. You should be ashamed. First, do justice to Imran Khan. Then negotiate with him, who also believes in your fake Pakistani state. #HumanRightsViolations #pakistan #Imrankhan
Dr. Tara Chand Baloch tweet media
English
150
1.2K
3.5K
45.6K
Dr. Tara Chand Baloch
Dr. Tara Chand Baloch@drtchand·
I have written a letter to Prime Minister Modi which is attached in the tweet. 📢 Urging @narendramodi to lend meaningful support for a free #Balochistan! The Baloch people face oppression and genocide under Pakistan's regime. A free Balochistan would be a blessing for peace-loving India. Stand with us for justice! #FreeBalochistan [Attach letter] #StopBalochGenocide @POTUS @realDonaldTrump @WhiteHouse @Vp @SpeakerJohnson @SecRubio @SecDef @TulsiGabbard @UN @UN_HRC @WGEID @amnesty @amnestyusa @hrw @State_SCA @StateDept @SecRubio @StateDept @DNIGabbard @michaelgwaltz @CIADirector @Kash_Patel @CIA @usembislamabad @DrSJaishankar @PMOIndia @Ap @htTweets @dwnews @CNNnews18 @LesterHoltNBC @ILTVNews @i24NEWS_EN @ANI @Intekhabhd
Dr. Tara Chand Baloch tweet mediaDr. Tara Chand Baloch tweet mediaDr. Tara Chand Baloch tweet media
English
549
4.7K
29.9K
2.3M
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
ابھی ابھی پیرس میں ہوٹل واپس آتے ہوئے فرنچ اوبر ڈرائیور سے بات ہوئی ۔ پہلی خوشی اس بات کی ہوئی کہ اس کی انگریزی ہم سے بھی گئی گزری تھی اور دوسری خوشی اس بات کی ہوئی کہ جب اسے پتہ چلا کہ ہمارا تعلق پاکستان ہے تو اس نے اپنی ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں پہلے پوچھا کہ ٹرمپ کب پاکستان آ رہا ہے دوسرا اس نے کہا کہ پاکستان امن کے حوالے سے بہت اچھا کام کر رہا ہے ۔ بس پھر ہمارا دل گارڈن گارڈن #paris
اردو
313
398
2.9K
111.1K
Madam jee
Madam jee@Madamjee11·
@JimmyVirkk Isko kon sahafi manta hai. Yeh toh sirf Down leaks say mashoor hoowa tha warna aik clown hai bus
Indonesia
0
0
0
131
Madam jee
Madam jee@Madamjee11·
@panadollxtra Form 47. Shahbaz sharif has the public's mandate, Nawaz Sharif won from Yasmin Rashid, Baji is popular
English
0
0
0
18
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
پاکستان کا سب سے مشہور ترین جھوٹ کونسا ہے ؟
اردو
112
11
67
4.9K