
یہ نظام انصاف تو ہماری میراث نہیں تھی؟ ہماری عالیہ اور عظمیٰ کو سیاسی مقدمات سے کب فرصت ملے گی کہ اس طرح کے لاکھوں پینڈنگ کیسز دیکھ سکیں؟ ہمیں اپنے پلاٹ اور وڈیوز والوں سے امید تو کم ہے مگر، شائد بھارتی عدالت کو عوام الناس کے لئے کام کرتا دیکھ کر شرم محسوس کر لیں









