Uneeba zameer shah

611 posts

Uneeba zameer shah banner
Uneeba zameer shah

Uneeba zameer shah

@ShahUnee

Climate and environmental journalist Geo News. supporter of nature. K.U Gold medallist and IVLP Edward R. Murrow follower.

karachi Katılım Ekim 2015
710 Takip Edilen702 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Uneeba zameer shah
Uneeba zameer shah@ShahUnee·
According to WWF-Pakistan’s team who visited Mubbarak village and Sandspit animals covered with oil spill on rocky shore were found dead. A few dead crabs were also collected and also a number of fishes i.e., eels and croakers, were also found dead on beaches along the Hawksbay.
Uneeba zameer shah tweet media
English
24
115
517
0
Uneeba zameer shah retweetledi
فرسا
فرسا@farsaa__·
@ShahUnee جنھیں فرق پڑے ان کی زبانیں ہمیشہ کے لیے خاموش کروا دی جاتی ہیں۔عبد الغنی، حاجی ابو بکر اور پروین رحمان اس بات کی افسوس ناک مثال ہیں۔
اردو
0
2
2
58
Uneeba zameer shah retweetledi
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
کراچی میں ہیٹ ویو کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے۔اسلئے کہ کراچی میں نئےدرخت لگانے کے بجائے پہلےسے موجود درخت بھی کاٹےجارہے ہیں۔نتیجہ یہ کہ ہریالی صرف 4 فیصد رہ گئی۔ شہر کنکریٹ کا جنگل بن گیا، نتیجہ یہ ہے دھوپ کی تپش کی شدت بڑھ رہی ہے، ہیٹ ویو سے شہری جان سے جارہے ہیں۔ شہر کا ماحولیاتی قتل بھی کیا جارہا ہے۔ خدارا زیادہ سے زیادہ درخت لگائیے
Mustafa Azizabadi tweet media
اردو
12
104
148
2K
Uneeba zameer shah retweetledi
Fahmidah Yousfi
Fahmidah Yousfi@fahmidahyousfi·
کھودا ہوا کراچی: کل کراچی کی بہت سی سڑکوں پر سے جانا پڑا۔ کوئی سڑک سلامت نہیں۔ کوئی ایک سڑک ایسی نہیں جہاں کمر کو جھٹکے نہ لگے ہوں۔ کئی سڑکیں کھود کر کئی کئی ماہ سے چھوڑ دی گئی ہیں۔ کئی پر آہنی کنگھا پھیر دیا گیا ہے۔ پورے شہر کو کھود کر رکھ دیا گیا ہے۔ ایم اے جناح روڈ تباہ، مزار قائد کے پیچھے والی روڈ تباہ، اسلامیہ کالج والی روڈ تباہ، جہانگیر روڈ تباہ، بلکہ پھر تباہ، لیاقت آباد والی سڑک تباہ، وہاں سے جو سڑک ایکسپو سینٹر جاتی ہے وہ بھی تباہ۔ غرض ایکسپو سینٹر پہنچا تو جسم کا ایک ایک حصہ درد کر رہا تھا۔ ان سب سڑکوں کی تباہی کا بہانہ کیا ہے؟ کہ ریڈ لائن بن رہی ہے۔ ریڈ لائن کے لیے کیا ساری سڑک تباہ کرنا ضروری تھا؟ اور اگر ریڈلائن بنے گی تو سڑکوں ہر کیا صرف ریڈ لائن چلے گی؟ بیس فٹ کی جگہ چھوڑ کر باقی سڑک انسانوں کے استعمال کے لیے چھوڑی کیوں نہیں جا سکتی تھی؟ ریڈ لائن کا کوئی ایک حصہ بنانے تک دوسری جگہوں کو کھودنا کیا لازمی تھا؟ پیپلز پارٹی نے فن تعمیر کا ایک نیا نمونہ بھی دریافت کیا ہے اور وہ ہے سڑک پر آہنی کنگھی کرنا۔ عوام سمجھتے ہیں کہ یوں دندانے دار کنگھی پھیرنے کے بعد اب جلد ڈامر ڈلے گا۔ مگر نہیں۔ برنس روڈ پر تین چار ماہ سے کنگھی کی ہوئی ہے مگر ڈامر والے نہیں آئے۔ اب اس کنگھی شدہ سڑک پر سیوریج کا پانی بہہ رہا ہے۔ برنس روڈ پر جو سیوریج لائن دو ماہ پہلے ڈالی گئی تھی وہ پھر تباہ ہو چکی ہے۔ یہی سیوریج لائن آگے چل کر اس برنس روڈ کی پھر سے توڑ پھوڑ کے کام آئے گی جو کچھ ماہ بعد بنے گی۔ کورنگی روڈ پر جو نیا پل بنا ہے اس پر ابھی سے جھٹکے لگ رہے ہیں۔ کراچی ایک منحوس چکر میں پھنس چکا ہے۔ سڑکیں برباد ہیں۔ ہر طرف سیوریج لائنیں بہہ رہی ہیں۔ سڑک بنتی ہے تو سیوریج ابلنے لگتا ہے۔ اسے ٹھیک کرنے کے لیے سڑک پھر کھود دی جاتی ہے۔ پھر بنتی ہے تو گیس والے آ کر سڑک کھود دیتے ہیں۔ پھر بنتی ہے تو پانی والے ا کر کھود دیتے ہیں۔ سڑکیں بنانے والوں کو نئے ٹینڈر ملتے رہتے ہیں اور گیس، پانی اور سیوریج لائنیں لگانے والے بھی ایک ایک سڑک پر دس دس بار پیسہ کماتے ہیں۔ حکم رانوں کے لیے شارع فیصل سے چل کر ڈیفنس تک ایک اور کراچی بنا دیا گیا ہے جہاں حکومت کے چمچے دن رات چین ہی چین لکھتے ہیں۔ سید کاشف رضا
اردو
11
86
162
9.6K
Uneeba zameer shah retweetledi
Waqas انگاریہ
Waqas انگاریہ@WaqasAalam·
Nothing is important right now than heatwave in Sindh. Not even global war. The temp might rise to 50c and Karachi being an "asphalt zone" can only contribute to god forbid deaths of working class. Lyari has 20 hours load shedding & inhumanely congested. Who will be responsible?
Waqas انگاریہ@WaqasAalam

Apocalypse will not come, it's already here. We are living through it. You are just not ready to accept this.

English
1
80
144
3.6K
Uneeba zameer shah retweetledi
Waqas انگاریہ
Waqas انگاریہ@WaqasAalam·
In this report, I tried to report Labour Day from a historical perspective. A story written in blood and resistance. This is my tribute to martyrs of Chicago. #LabourDay
English
0
5
7
265
Uneeba zameer shah retweetledi
Waqas انگاریہ
Waqas انگاریہ@WaqasAalam·
Khi central was converted into an Asphalt zone by Mustafa Kamal to "develop" khi. Musharraf constructed an expressway through Lyari river. Mayor MW turned Malir River into a concrete zone for development. Khi turned into hot oven collectively by everyone.
English
7
54
110
6K
Uneeba zameer shah
Uneeba zameer shah@ShahUnee·
کم بارشیں، شدید گرمی ،درختوں کے بغیر یہ شہر سانس کیسے لے گا
اردو
0
0
0
26
Uneeba zameer shah
Uneeba zameer shah@ShahUnee·
کراچی کا سبز احاطہ 2٪ سے بھی کم رہ گیا ہے کونوکارپس ہٹا کر مقامی درخت لگانے کی پالیسی تو اپنائی گئی، مگر اسی مہم میں IUCN ریڈ لسٹ میں شامل قیمتی “لگنم” کے درخت بھی کاٹ دیے گئے۔ اسٹارگیٹ کے قریب صدیوں میں بننے والے لگنم کے خوبصورت درخت چند گھنٹوں میں ختم کر دیے گئے۔
Geo News Urdu@geonews_urdu

کراچی کا سبز احاطہ دو فیصد سے کم رہ گیا

Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
2
1
130
Uneeba zameer shah retweetledi
afia salam
afia salam@afiasalam·
Thread: People have been drooling over #Astola, since @MohsinnaqviC42, promoted it as an alternate to Maldives. As a member of the National Coordinating Body for Marine Protected Areas Headed, by @ClimateChangePK, I strongly protest & req. @Team_Musadik & @Secy to brief him
English
5
19
46
5.4K
Uneeba zameer shah retweetledi
Karachi MetroPolitician Corruption
ایران اور امریکہ نے تباہی نہ پھیلانے کا وعدہ کیا ہے پیپلزپارٹی نے نہیں۔ مرتضیٰ وہاب
Karachi MetroPolitician Corruption tweet media
اردو
27
398
1.5K
82.6K
Uneeba zameer shah retweetledi
Uneeba zameer shah retweetledi
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
تیسویں عالمی موسمیاتی کانفرنس (کوپ) کچھ ہی دن میں شروع ہونے والی ہے اس کی سرگرمیوں کو سمجھنے کے لیے ان اصلاحات کا جاننا ضروری ہے۔ @AasimAkhtar20 @EngrShahid_ @FarzanaQassim @wasimz @TaniaPalijo @Ibrarkiscience @IslamabadZubair @drmohsinhafeez @FearlessWolfess @UNDP_Pakistan
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
10
20
914
Uneeba zameer shah retweetledi
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں پلاسٹک ہماری زندگی کے ہر پہلو میں سرایت کر چکا ہے، خوراک سے لے کر پانی اور ہوا تک۔ یہ ایک مبالغہ آمیز لیکن ٹھوس حقیقت ہے کہ انسان ہر ماہ ایک ایسی مقدار میں پلاسٹک نگل رہے ہیں جو ایک کریڈٹ کارڈ کے وزن کے برابر ہو سکتی ہے۔ #beatplasticpollution
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
9
7
1.4K
Uneeba zameer shah retweetledi
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
پلاسٹک بیگز کی آلودگی روکنے کی کوششیں رشوت خوری کی وجہ سے ناکام ہو رہی ہیں۔ سرکاری حکام اور سیاستدان پلاسٹک انڈسٹری سے کروڑوں روپے کی رشوت لے کر خام مال پر ڈیوٹی یا پیداوار پر ٹیکس لگانے سے گریز کرتے ہیں، جس سے صرف عوام پر دکھاوے کی پابندیاں عائد ہوتی ہیں۔ #SayNoToPlastic
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
4
10
1.5K