Emaan Kainaat

3.1K posts

Emaan Kainaat banner
Emaan Kainaat

Emaan Kainaat

@MAK_Institute

GK FPSC International Mother Language Day IPL Auction 2021 IPL 2021 Happy Birthday World Day Of Social Justice

Lahore Faisalabad Gujranwala Katılım Haziran 2017
926 Takip Edilen636 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Emaan Kainaat
Emaan Kainaat@MAK_Institute·
طلباء کے لیے کیریئر کونسلنگ خود کی دریافت اور خود شناسی کے راستے پر رہنمائی کرنے کا عمل ہے ، ان کے ساتھ صبر سے کام کرنا، ان کی مدد کرنا اپنے مفادات کی بنیاد پر یقینی فیصلے کرتے ہیں جس سے اطمینان حاصل ہوتا ہے۔ #MAKinstitute #careers @MAK_Institute
اردو
1
6
8
0
Emaan Kainaat retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
گنڈا پور کوئی ٹینک یا ایٹم بم نہیں لا رہا جو بھکاریوں نے ناچ ناچ کے گھنگھرو توڑ لیے ہیں۔ ہتھیار ہماری شان اور حفاظت کے لیے ضروری ہوتے ہیں اسی لیے حکومت لائسنس بھی جاری کرتی ہے۔ ہر جنگ میں یہی غیور پٹھان ہتھیار لے کر پاکستان کی حفاظت کے لیے فوج کی مدد کے لیے سامنے آتے ہیں۔ 👍🏻🇵🇰
اردو
2.7K
15K
54.7K
0
Emaan Kainaat retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
بچپن سے سنتے آ رہے تھے کہ 'سچ کو آنچ نہیں' اور یہ کہ 'لوگ سچ سننا چاہتے ہیں' لیکن عمران خان نے ہمیں نہ صرف یہ شعور دیا کہ 'جھوٹ سچ سے کہیں زیادہ طاقتور ہے' بلکہ اس کا عملی مظاہرہ کرکے دکھایا، اب تو سچ کی طاقت سے یقین اٹھ گیا ہے
اردو
1.5K
1.6K
5.9K
0
Emaan Kainaat retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
ارررے عثمان بزدار بھائی ، آپ کہاں ہو جناب ؟
Hamid Mir حامد میر tweet media
اردو
2.3K
1.2K
8.8K
0
Emaan Kainaat retweetledi
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@Xadeejournalist·
پی ڈی ایم حکومت کے دو سو روز مکمل کارکردگی: بجلی کی مد میں صارفین پر ایک ہزار ارب کا بوجھ ، 22.67 روپے فی یونٹ اضافہ، پٹرول کی قیمت میں 75 روپے کا اضافہ، روپے کی قدر میں تیس روپے کمی #200DaysOfPDMGovt
اردو
317
4.7K
11.6K
0
Emaan Kainaat retweetledi
Hafeez Ur Rehman
Hafeez Ur Rehman@hafee09·
پہلی بار کوئی کام کی بات کی 😂❤️ #shahidanwar
اردو
36
481
1K
0
Emaan Kainaat retweetledi
gulsim rao
gulsim rao@selenophilegal·
یہ ویڈیو ان سب کے لیے جو لوگ لانگ مارچ میں شرکت کررہے ہیں ویڈیو لازمی دیکھیں اور ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ جس دلدل اور گمراہی میں ہماری قوم چلی گئی ہے شاید واپس آجاۓ۔۔۔
اردو
116
1.5K
2.4K
0
Emaan Kainaat retweetledi
Emaan Kainaat
Emaan Kainaat@MAK_Institute·
نگاہ طلسم لے اڑے ھوش کمال دیکھیں وہ جب کسی طرف # Urdu @MAK_Institute
Emaan Kainaat tweet media
اردو
0
1
3
0