🍁Moidah🍁

469 posts

🍁Moidah🍁 banner
🍁Moidah🍁

🍁Moidah🍁

@shiz3_

Katılım Şubat 2025
284 Takip Edilen290 Takipçiler
🍁Moidah🍁 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
السلام علیکم صبح بخیر محل نہیں بس سکون والا وہ گھر چاہیئے جہاں شور اگر ہو تو بس ہماری ہنسی کا ہو🥹❤️
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
10
23
33
3.5K
🍁Moidah🍁 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
جو اعتبار کرے کم از کم اسے بیوقوف نہ بنائیں ہو سکتا ہے وہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی ساتھ ہو🥹 #قومی_زبان
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
2
32
28
1.1K
🍁Moidah🍁 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
شرمندہ ہوں میں سورۃ الرحمٰن پڑھ کر ناشکری جو ٹھہری تیرا ہر فرمان پڑھ کر🥺❤️‍🩹 بندۂ عاجز تو کچھ بھی نہیں ہے. معلوم ہوا مجھ کو یہ °فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَاتُكَذِّبَان°پڑھ کر...!!❤️ #محبت_مافیا
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
1
21
23
1.6K
🍁Moidah🍁 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
9 اپریل 2022 سے 9 اپریل 2026 چار سال کا طویل سفر اور کئی تلخ حقائق! وقت کا پہیہ گھومتا ہے، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم بطور قوم آگے بڑھے ہیں یا صرف وقت گزارا ہے؟ اب وقت ہے سنجیدہ خود احتسابی کا #FreeTheVoiceOfPakistan
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
0
29
28
874
🍁Moidah🍁 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
یہ صرف شعر نہیں، یہ آنے والی نسل کا اعلان ہے۔ عمران خان، اگر تجھے ہارا تو ہم اپنا یقین ہار جائیں گے، اور یہ قوم اپنا یقین ہارنے والی نہیں۔ #FreeTheVoiceOfPakistan
اردو
1
33
31
3.4K
🍁Moidah🍁 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
جو لوگ ذاتی مفادات کے لیے ملک کے اداروں اور سلامتی کو داؤ پر لگاتے ہیں، وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے۔ تاریخ گواہ ہے کہ نظریے کے نام پر دھوکہ دینے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے۔ #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
1
32
31
143
🍁Moidah🍁 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
9 اپریل وہ سیاہ دن جب عوامی مینڈیٹ کی توہین کر کے ملک کو سیاسی عدم استحکام اور معاشی تباہی کی دلدل میں دھکیل دیا گیا۔ ہم نہ بھولے ہیں، نہ معاف کریں گے! #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
اردو
0
30
29
109
🍁Moidah🍁 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
آج کے دن جمہوریت کے چہرے پر وہ داغ لگا تھا جس کی قیمت آج ملک کا بچہ بچہ چکا رہا ہے۔ ایک منتخب حکومت کا خاتمہ دراصل پاکستان کی ترقی کا خاتمہ تھا۔ #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
اردو
0
28
28
111
🍁Moidah🍁 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا اور یہی ہمارا ایمان ہے ❤️💠 #صلی_اللّٰہ_علیہ_وآلہ_وسلّم 💠❤️ #X_promo #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
172
180
477
24.6K