COMRADE (BASIT ALI)

8.5K posts

COMRADE (BASIT ALI) banner
COMRADE (BASIT ALI)

COMRADE (BASIT ALI)

@MRZ005

سابقہ ممبر رابطہ کمیٹی MQM

Johannesburg, South Africa Katılım Şubat 2024
384 Takip Edilen285 Takipçiler
COMRADE (BASIT ALI) retweetledi
Ali Hamid Baig
Ali Hamid Baig@hamidalibaigs·
ریاست کی مخالفت اور حکومت کی مخالفت میں واضح فرق ہے۔ میں حکومت کی مخالفت کرتا رہوں گا جہاں جہاں میں اسے قابلِ اصلاح سمجھوں گا۔ لوگوں کے بارے میں یہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ حکومت سے مخالفت دراصل ریاست سے مخالفت ہے، حالانکہ حکومت پر تنقید ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ حیدر عباس رضوی کے لونڈوں اور واسع جلیل کے دلالوں کو صاف پیغام ہے کہ یہ برداشت نہیں کیا جائے گا #Karachi #TruthHurts
اردو
4
8
21
588
COMRADE (BASIT ALI)
فوج پیپلز پارٹی ایم کیو ایم جماعت اسلامی مسلم لیگ یہ تمام پارٹیاں کراچی سے لوٹ مار میں شریک ہیں کراچی کے نوجوان کو ان تمام لٹیروں سے مقابلہ کرنا ہوگا @srfrosh1 ورنہ کراچی چھوڑ دیں
اردو
0
0
2
31
COMRADE (BASIT ALI) retweetledi
Ali Hamid Baig
Ali Hamid Baig@hamidalibaigs·
#پیپلزپارٹی_چور_ہے
Ali Hamid Baig tweet media
QME
7
63
143
1.3K
COMRADE (BASIT ALI) retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
کل شام کو مرتضئ وہاب نے بےنظیر انکم سپورٹ پر پلنے والے جہالوں کو یہ ٹاسک دیا ہے کہ وجیہ ثانی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ٹارگٹ کیا جائے اور ان کے خلاف منفی پروپگنڈا کیا جائے۔ یہ ہی وجہ ہے کل سے تمام بھولڑو سوشل میڈیا پہ ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہے ہیں۔ یہ بھولڑو پارٹی اب چاہتی ہے ان کی بیڈ گورننس اور حرام کاریوں کے خلاف آواز بھی نہیں اٹھائی جائے ؟ اس شہر کو کھنڈر تو بنا دیا ہے تو یہاں کے شہری احتجاج بھی نہیں کریں ؟؟ سلام ہے ان صحافیوں کو جو اس فروعون جماعت کے خلاف کلمہ حق بلند کر رہے ہیں، کراچی کی سول سوسائٹی ہر اس صحافی کے ساتھ کھڑی ہے جو اس شہر کے مسائل کو اجاگر کر رہا ہے !! #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
اردو
12
101
257
5.5K
COMRADE (BASIT ALI) retweetledi
Ali Hamid Baig
Ali Hamid Baig@hamidalibaigs·
#پیپلزپارٹی_چور_ہے بھائی واقعی نہایت واضح اور دو ٹوک انداز میں ٹوٹ بٹوٹ بھائی نے کراچی کے حوالے سے سول سوسائٹی کے مؤقف کو بیان کر دیا ہے۔ اب کسی شک و شبے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔ ہم کسی سیاسی جماعت یا گروہ کا حصہ نہیں، بلکہ ایک باشعور سول سوسائٹی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ کراچی میں جو بھی حق کی بات کرے گا، وہ ہمارا ساتھی ہے — اور ہم نہ صرف اس کا ساتھ دیں گے بلکہ اس کی آواز کو مزید مضبوط کریں گے۔ یہ بھی واضح رہے کہ ہم کسی سیاسی ایجنڈے، وابستگی یا شخصیت پرستی کے قائل نہیں۔ جو بھی فرد یا گروہ سچ کے برخلاف بیانیہ آگے بڑھانے کی کوشش کرے گا، ہم اسے دلیل، حقائق اور شعور کے ذریعے بے نقاب کریں گے — ہر پلیٹ فارم پر، ہر فورم پر۔ یہ جدوجہد کسی فرد کے خلاف نہیں، بلکہ اصول، سچ اور کراچی کے حق کے لیے ہے
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi

کل شام کو مرتضئ وہاب نے بےنظیر انکم سپورٹ پر پلنے والے جہالوں کو یہ ٹاسک دیا ہے کہ وجیہ ثانی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ٹارگٹ کیا جائے اور ان کے خلاف منفی پروپگنڈا کیا جائے۔ یہ ہی وجہ ہے کل سے تمام بھولڑو سوشل میڈیا پہ ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہے ہیں۔ یہ بھولڑو پارٹی اب چاہتی ہے ان کی بیڈ گورننس اور حرام کاریوں کے خلاف آواز بھی نہیں اٹھائی جائے ؟ اس شہر کو کھنڈر تو بنا دیا ہے تو یہاں کے شہری احتجاج بھی نہیں کریں ؟؟ سلام ہے ان صحافیوں کو جو اس فروعون جماعت کے خلاف کلمہ حق بلند کر رہے ہیں، کراچی کی سول سوسائٹی ہر اس صحافی کے ساتھ کھڑی ہے جو اس شہر کے مسائل کو اجاگر کر رہا ہے !! #پیپلز_پارٹی_چور_ہے

اردو
0
7
10
200
COMRADE (BASIT ALI) retweetledi
سرفروش مہاجر
قاسم رضا بھول گیا کہ آج سے 47 سال پہلے بھٹو مر چکا تھا پر اسے زندہ رکھنے والا الطاف نذیر ہے قاسم رضا بھول گیا کہ آج سے 45 سال پہلے قوم اس بدمعاشیہ اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف متحد ہوچکی تھی پر الطاف نذیر نے ذاتی مفادات، اقتدار کی ہوس میں اس غلیظ نظام کا حصہ بن کر اس بدمعاشیہ ۔
سرفروش مہاجر tweet mediaسرفروش مہاجر tweet mediaسرفروش مہاجر tweet media
اردو
2
4
5
133
COMRADE (BASIT ALI) retweetledi
Andy Khan
Andy Khan@koolkustmer·
کراچی برباد ہے مگر اس کے لئے صرف پیپلز پارٹی کو قصوروار ٹھہرانا کسی صورت صیح نہ ہوگا، جو صبح حکومت کا حصہ اور شام کو ناراض ہو کر علیحدہ ہوتے تھے اور اگلی صبح دوبارہ نکاح پڑھ لیتے تھے، یا جو میئر کی سیٹ پر ناجائز قبضے پر خاموش رہے اور پرانی تنخواہ پر نئی نوکری کر رہے ہیں انہیں کلین چٹ دینا انصاف نہ ہوگا، کیوں کہ حمام میں سب ننگے ہیں تو بازار میں ایک ذلیل اور معتبر نہیں ہوسکتا۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان @KamalMQM @DFSMQM @KMSMQM @AneesPSP @MQMPKOfficial @OfficialMQM @AwazEHaq90 @AltafHussain_90 @azizabadi @NdmEhsan @QasimalirazaAli @FaisalUsmaniUSA @Qalandarmastam @straightfromdk @amberdanishh @MatrukaSindh @HamidMirPAK @AzazSyed @WajSKhan @wajahatmasood @SaleemBokhari1 @FrontlineKamran @AajKamranKhan @HassanNisar @Kashifabbasiary @WaseemBadami @SImranshafqat @AMirza86155555 @imdad_soomro @Ahmad_Noorani @rehanibadat @MRZ005 @syedalirezvi2 @KarachiUsmani @TariqAz87844470 @srfrosh1 @HarrisUsmani @ZKhan090 @hamidalibaigs @khalid_ajmeri @AtifShamim9090 @Syedzai9000 @MazharAbbasGEO @IHassanButt @ChairmanMQMPak @MariaJilani007 @WasayJalil @AnnieBmqm90 @wariskh13633061
Andy Khan tweet media
اردو
1
3
12
243
Ali Hamid Baig
Ali Hamid Baig@hamidalibaigs·
#بھٹو_سے_پاک_پاکستان یہ شہر جو کل تک چراغاں تھا، آج نالوں میں ڈوبی ہوئی اک شام ہے یہ گلیاں جو خوابوں سے آباد تھیں، اب کچرے کی پہچان ہیں کون ہے جو اندھیروں کو بانٹ رہا؟ کون ہے جو یہ زہر گھولتا ہے؟ دنیا کی نظریں سوالی ہیں— یہ جرم آخر کون تولتا ہے؟ یہ جو تخت نشین ہیں وقت کے سوداگر، یہی ہاتھ ہیں جو شہر ڈبوتے ہیں یہی چہرے ہیں جو وعدے بیچتے، اور سچ کے چراغ بجھاتے ہیں تو اٹھو کہ اب فیصلہ لازم ہے، یہ نظام بہانا لازم ہے جو نالوں کو دریا کرتے ہیں، ان کو بھی بہانا لازم ہے کہ وقت کا دریا گواہ رہے، یہ شہر پھر سے جوان رہے
🪩سَــــــرپھِـــــری@sarphireee

دنیا دیکھ رہی ہے نالے میں کچرا کون ڈال رہا ہے!! ایسا نظام چلانے والی جماعت کو بھی اسی نالے میں بہا کر سمندر برد کر دینا چاہئے!! #بھٹو_سے_پاک_پاکستان

اردو
2
9
10
240
COMRADE (BASIT ALI) retweetledi
🍃 علی 🍃
🍃 علی 🍃@syedalirezvi2·
اصل بات، کہ کراچی اور باقی پاکستان کے مسائل کی ماں پنجابی استعماری فوج ہے، کرنے کو کوئی تیار نہیں۔ سب ایک دوسرے پہ الزام لگا کے دامن جھاڑ لیتے ہیں، نتیجہ یہ کہ کوئی نتیجہ ہی نہیں نکلتا۔ ہمیں لگی لپٹی رکھے بغیر سیدھی، صاف، اور کھری بات کرنا ہوگی، راستہ بس یہی ہے۔
COMRADE (BASIT ALI)@MRZ005

پاکستان مردہ باد @hamidalibaigs @srfrosh1

اردو
0
1
4
124
COMRADE (BASIT ALI) retweetledi
Ghufran1977
Ghufran1977@ghufranhameed9·
سندھ کے شہری علاقوں کے لوگ اگر نہیں چاہتے کہ کہ ہر شہر۔ کی ہر گلی میں کوئی ام رباب اپنے پیاروں کے قاتلوں سے انصاف لینے کے لیے در بدر ہو تو پہلی فرصت میں اس حکومت سے نہ صرف جان چھڑائیں بلکہ کبھی واپسی کا امکان بھی نہ ہو ۔ یہ بات تو صاف ہے کہ غریب سندھی بھی ان کے ساتھ نہیں بس ایک سسٹم ہے جو سب کو پتہ ہے مگر سب خاموش ہیں #زندہ_بھٹو_ڈوبتا_کراچی @AAliZardari @AseefaBZ @MuradAliShahPPP @BBhuttoZardari @murtazawahab1 @NawazSharifMNS @PMShahbazSharif @MohsinnaqviC42
اردو
0
6
9
131
COMRADE (BASIT ALI) retweetledi
سرفروش مہاجر
سرفروش مہاجر@srfrosh1·
اب جبکہ کراچی کی عوام نے توثیق کردی کہ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے یہ بات بھی انہیں نہیں بھولنی چاہئے کہ کراچی دشمن کوٹہ سسٹم اور آئینی ترمیم (18th Amendment) کی حمایت الطاف نذیر نے کی تھی پارلیمنٹ میں اس ترمیم کے حق میں ووٹ دیا تھا @FaisalUsmaniUSA @Adljaferi @AliFahimp @SumoRizvi
سرفروش مہاجر tweet mediaسرفروش مہاجر tweet mediaسرفروش مہاجر tweet media
اردو
0
3
5
160
COMRADE (BASIT ALI) retweetledi
Kashif Khan
Kashif Khan@Mdkashif21·
@AliFahimp #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
QME
0
1
0
77
COMRADE (BASIT ALI) retweetledi
Syed naveed
Syed naveed@Syednaveed14514·
@AliFahimp کراچی کے حق میں آواز اٹھانے والوں اور #پیپلز_پارٹی_چور_ہے کی کرپشن بے نقاب کرنے والے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کو دھمکی دینے سے نہ آواز رُکے گی نہ کراچی والے ڈریں گے البتہ ppp کی غنڈا گردی مزید بے نقاب ہوگی #کراچی_سول_سوسائٹی @Tab_Hash_Me @wajih_sani @nadia_a_mirza @PPP_Org
اردو
0
3
2
140
COMRADE (BASIT ALI) retweetledi
حاجی شائن سٹائن
حاجی شائن سٹائن@shine__Stine·
پیپلزپارٹی اب بین الاقوامی سطح پر شرمندگی کا باعث بن رہی ہے #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
حاجی شائن سٹائن tweet media
اردو
3
46
114
1.2K