Asif

3.4K posts

Asif

Asif

@1asiff

Katılım Ağustos 2020
0 Takip Edilen451 Takipçiler
Asif retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
اتحاد، ایمان، تنظیم۔ یہ وہ رہنما اصول ہیں جو بانی پاکستان نے اس ملک کے عوام کو سمجھائے۔ آج قائد اعظم کی یوم پیدائش پر وعدہ کرتے ہیں کہ ان اصولوں پر چلتے ہوئے ہم پاکستان کو ایک فلاحی اور جمہوری ریاست بنائیں گے جہاں آئین بالادست ہوگا اور عوام کو حقِ حکمرانی حاصل ہوگا انشاءاللّہ۔
اردو
1.3K
2.1K
7.8K
0
Asif retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
میں آپ کی بیٹی بھی ہوں اور آپ کے سیاسی نظریے، بصیرت کی پیروکار بھی۔ آپ کی بیٹی ہونا ایک اعزاز بھی ہے اور ایک عظیم ذمے داری بھی۔ ایک بیٹی کی حیثیت سے اپنے والد اور ایک کارکن کے طور پر اپنے قائد کے لئے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی آپ کا سایہ پاکستان اور ہم سب پر تادیر قائم رکھے۔ آمین
اردو
2K
2.5K
11.4K
0
Asif retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
آج آپ کی سالگرہ ہے،آپ سے مل نہیں سکتی مگر حوصلہ اس بات کا ہے کہ میں آپ کے نظریات اور جدوجہد پر ثابت قدمی سے کھڑی ہوں۔ الحمدُللّہ میرے قدم اس راستے سے ڈگمگائے نہیں جس راستے پر آپ اپنی قوم کے لئے چل رہے ہیں۔ اللّہ کرے ہماری اگلی ملاقات آپ کی مکمل صحت کے ساتھ ہو۔ سالگرہ مبارک ابو ❤️
اردو
2.7K
3.1K
15.6K
0
Asif retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
ووٹ چوری کرکے عمران خان کو لانے والے اب گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں۔جسکا مقصد اس نا اہل کرپٹ حکومت اور سلیکٹرز کو PDM سے NRO دلوانا ہے۔ہماری جدوجہد عوامی مشکلات کے حل اور ووٹ کو عزت دو کیلئے ہے۔ایسے کسی ڈائیلاگ کا حصہ بننا اپنے مقدس مقصد سے پیچھے ہٹنے کے مترادف ہو گا
اردو
2.5K
6.3K
19.2K
0
Asif retweetledi
Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal@betterpakistan·
قائد کا پاکستان - ہم سب کا پاکستان آئیے یوم قائد پہ عہد کریں کہ پاکستان میں ووٹ کی عزت کے ذریعہ اپنے وطن کو امن، بھائی چارہ اور یکجہتی کا گہوارہ بنانے کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں چھوڑیں گے-
اردو
103
285
1.4K
0
Asif retweetledi
Mian Iftikhar Husain
Mian Iftikhar Husain@MianIftikharHus·
یاالله ھم سبکو منافقت سے بچا۔۔! انسان کے غُصے میں عجیب منافقت ہے اپنے سے طاقتور کے سامنے کنڑول کر لیتا ہے لیکن اپنے سے کمزور پر غصہ کرنے میں دیر نہیں کرتا۔
اردو
21
141
1.2K
0
Asif retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
نیب یا کسی اور ادارے کی آڑ میں مولانا فضل الرحمن کی کردار کشی مہم کو فی الفور بند کیا جائے،ہمیں معلوم ہے کس کی ایماء پر کیا جارہا ہے،مقتدر ادارے باز آجائیں ہمیں مجبور نا کریں ورنہ ہمارے احتجاج کا رخ جی ایچ کیو کی طرف ہوجائے گا، فخر جمعیت سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری
اردو
349
1K
3.4K
0
Asif retweetledi
Mohammad Yousaf
Mohammad Yousaf@yousaf1788·
وقت گزر بھی جاتا ہے اور پتہ بھی نہیں چلتا
Mohammad Yousaf tweet mediaMohammad Yousaf tweet media
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
1.2K
1K
30.3K
0
Asif retweetledi
ANWAR MAQSOOD
ANWAR MAQSOOD@ANWARMAQS00D·
بل گیٹس کی ہر خفیہ میٹنگ میں زید حامد بیٹھا ہوتا ہے۔ اور یہودی ہر سازش کی خبر سب سے پہلے اوریا مقبول جان سے شئیر کرتے ہیں۔
اردو
44
299
2.1K
0
Asif retweetledi
Reham Khan
Reham Khan@RehamKhan1·
کیا مرغیاں بھی سلیکٹڈ حکومت کے خلاف سازش کر رہی ہیں؟ ایجنسیوں کو چاہیے وزیراعظم کو بتائیں کے مرغیوں کے رابطے کس سے ہیں
اردو
143
173
1.4K
0