
COMRADE (BASIT ALI)
8.5K posts

COMRADE (BASIT ALI)
@MRZ005
سابقہ ممبر رابطہ کمیٹی MQM




کل شام کو مرتضئ وہاب نے بےنظیر انکم سپورٹ پر پلنے والے جہالوں کو یہ ٹاسک دیا ہے کہ وجیہ ثانی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ٹارگٹ کیا جائے اور ان کے خلاف منفی پروپگنڈا کیا جائے۔ یہ ہی وجہ ہے کل سے تمام بھولڑو سوشل میڈیا پہ ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہے ہیں۔ یہ بھولڑو پارٹی اب چاہتی ہے ان کی بیڈ گورننس اور حرام کاریوں کے خلاف آواز بھی نہیں اٹھائی جائے ؟ اس شہر کو کھنڈر تو بنا دیا ہے تو یہاں کے شہری احتجاج بھی نہیں کریں ؟؟ سلام ہے ان صحافیوں کو جو اس فروعون جماعت کے خلاف کلمہ حق بلند کر رہے ہیں، کراچی کی سول سوسائٹی ہر اس صحافی کے ساتھ کھڑی ہے جو اس شہر کے مسائل کو اجاگر کر رہا ہے !! #پیپلز_پارٹی_چور_ہے





دنیا دیکھ رہی ہے نالے میں کچرا کون ڈال رہا ہے!! ایسا نظام چلانے والی جماعت کو بھی اسی نالے میں بہا کر سمندر برد کر دینا چاہئے!! #بھٹو_سے_پاک_پاکستان

پاکستان مردہ باد @hamidalibaigs @srfrosh1







ٹوٹ بٹوٹ المعروف شائن سٹائن، المعروف ثمر رضوی عنقریب بے نقاب ہونے والا ہے ۔ اعلان ختم






