Mahboob Ali

549 posts

Mahboob Ali

Mahboob Ali

@MA6930

Katılım Nisan 2023
406 Takip Edilen314 Takipçiler
Mahboob Ali retweetledi
ChSardarAhmed
ChSardarAhmed@ChSApmln·
ملک دشمن ملک کے غداروں کو نشان عبرت بنانے کا وقت ھوا چاہتا ہے ... ماہرنگ لانگو جو کہ فتنہ الہندوستان کی سہولتکار ہے اس کو اپنے احتجاج اپنے جلسے میں شرکت کی دعوت دینا مجرم عمران خان کی ملک دشمنی کا ایک اور ثبوت لعنت بے شمار نیازی پر اور اس کے تمام گینگ پر
ChSardarAhmed tweet media
اردو
0
26
22
224
Mahboob Ali retweetledi
Tayyaba Amjad
Tayyaba Amjad@Tyy_Am7·
ھیلو انڈینز۔۔۔۔ یہ سن لو زرا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم تو تباہ کر دیا تھا اب یہ کیسے ہوگیا😃😃
اردو
12
290
1.6K
17.8K
Mahboob Ali retweetledi
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰
حقیقت تو یہ ہے پاک فوج رات کو انکا بھی دفاع کر رہی ہے جو آج سارا دن فوج پر کتے غدار بھونک بھونک کر ابھی سو گئے ہیں سچ لیکن بہت کڑوا
اردو
14
110
477
4.9K
Mahboob Ali retweetledi
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
Senator Dr. Afnan Ullah Khan@afnanullahkh·
ہندوستان کو کاری ضرب پاکستان کی فضائیہ نے لگائی ہے جب اس کے پانچ جہاز تباہ کیے ہیں۔اس کی تکلیف ابھی تک ہو رہی ہے۔ اسی لیے اب ڈرونز سے حملہ کر کے اپنی عزت بنانا چاہتا ہے مگر افواج پاکستان نے بھارتی 12 ڈرونز کو بھی گرا دیا ہے اور منہ توڑ جواب دیا۔
اردو
494
251
1.4K
71.2K
Mahboob Ali retweetledi
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
بھارت کی جانب سے پاکستان بھیجے جانے والے اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز کیا ہیں؟ 7 اور 8 مئی کی درمیانی رات بھارت کی جانب سے پاکستان کے شہر لاہور، گجرانوالہ، چکوال، بہاولپور، اٹک اور کراچی میں 12 ڈرون بھیجے جنہیں ناکارہ بنادیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعرات کو پریس کانفرنس کے ذریعے بتایا کہ گزشتہ شب بھارت نے ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کی اور پاک فوج نے 12 بھارتی ہیروپ ڈرونز مار گرائے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ لاہور کے قریب ایک فوجی تنصیب پر ڈرون حملہ بھی ہوا جس میں فوج کے 4 اہلکار زخمی ہوئے جبکہ فوجی سازوسامان کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سندھ کے علاقے میانو میں ڈرون حملے میں ایک شہری شہید جبکہ ایک زخمی ہوا۔ اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز کیا ہیں؟ ہیروپ ایک جدید اینٹی ریڈی ایشن ڈرون ہے جو خودکار طور پر دشمن کے ریڈیو سگنلز کی شناخت کرکے ان پر حملہ آور ہوتا ہے۔ یہ عام ڈرون نہیں بلکہ خود ایک ہتھیار ہے اور علیحدہ وار ہیڈ کی ضرورت کے بغیر، یہ خود کو ہی ہدف پر گرا کر تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ دشمن کے فضائی دفاعی نظام کو مفلوج کرنے کے لیے یہ ایک خطرناک ہتھیار ہے، جو SEAD (Suppressing Enemy Air Defenses) کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔ ہیروپ ایک مہنگا مگر جدید ہتھیار (loitering munition) ہے جسے اسرائیلی فضائیاتی ادارے اسرائیلی ایرواسپیس انڈسٹریز نے تیار کیا ہے۔ یہ ڈرون ہارپی ڈرون کا بہتر ورژن ہے اور ہارپی 2 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد دشمن کے فضائی دفاعی نظام کو تباہ کرنا اور اسے غیر مؤثر بنانا ہے۔ ہیروپ میدانِ جنگ میں طویل عرصے تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور جیسے ہی ہدف لاک ہوتا ہے، یہ برق رفتاری سے حملہ کرتا ہے۔ یہ مکمل خودکار انداز میں کام کرسکتا ہے یا پھر ’ہیومن ان دی لوپ‘ موڈ کے تحت انسانی کنٹرول میں بھی لایا جا سکتا ہے۔ اگر کوئی ہدف نہ ملے تو یہ واپس آکر بیس پر محفوظ لینڈنگ بھی کر لیتا ہے۔ اس ڈرون کو اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کے تحت ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ ریڈار پر اس کا سراغ لگانا تقریباً ناممکن ہوجائے۔ اس کا انتہائی چھوٹا ریڈار کراس سیکشن اسے دشمن کے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹمز اور ریڈار سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ ابتدائی حملے میں دشمن کے ایئر ڈیفنس کو نشانہ بنا کر بڑی کارروائیوں کی راہ ہموار کرتا ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی وزارت دفاع نے 2019 میں فضائیہ کو اسرائیل سے 54 ہیروپ ڈرونز خریدنے کی اجازت دی تھی جس کی اس وقت کُل قیمت 100 ملین ڈالر تھی۔ #Pakistan #PakistanArmy #PakistanStrikesBack
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛 tweet media𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛 tweet media
اردو
1
7
21
890