★PTI_TIGER★

2.6K posts

★PTI_TIGER★ banner
★PTI_TIGER★

★PTI_TIGER★

@Hfz89

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۞

Canada Katılım Ağustos 2022
2.7K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
★PTI_TIGER★
★PTI_TIGER★@Hfz89·
کیا آپ سپریم کورٹ کے خلاف پارلیمنٹ کی قرارداد کو درست سمجھتے ہیں یا مسترد کرتے ہیں؟
اردو
2
1
3
299
★PTI_TIGER★ retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
ن لیگ وکلاء کنوینشن منعقد کرتی ہے تو اس میں وکلاء شریک نہیں ہوتے- وہ شرمندہ ہوئے بغیر چالیس ارکان اسمبلی سے ایک قرارداد منظور کروا کر پریشر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، تو IRIS کا سروے آ جاتا ہے، جس میں ایک بار پھر تحریک انصاف کا پلڑا بہت بھاری ہے- یہ الیکشن کروائیں بھی تو کس منہ سے؟
اردو
18
515
1.5K
28.7K
★PTI_TIGER★ retweetledi
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
اور میں نہ تم سے یہ کہتا ہوں کہ میرے پاس ﷲ کے خزانے ہیں اور نہ یہ کہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں اور نہ ان لوگوں کی نسبت جنکو تم حقارت کی نظر سے دیکھتے ہو یہ کہتا ہوں کہ ﷲ انکو بھلائی یعنی اعمال کی جزا نہیں دے گا۔ جو انکے دلوں میں ہے اسے ﷲ خوب جانتا⬇️
🇵🇰اِنصافین🇵🇰 tweet media
اردو
3
60
71
1.8K
★PTI_TIGER★ retweetledi
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟
🎱پی-ٹی-آئی کے ایکٹیو کارکن جنکے اکاؤنٹس بہت چھوٹے ہیں وہ اپنے اکاؤنٹس مظبوط کرنے کے لئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں 🎱ریٹویٹ کرنے والوں کو فالوکریں اور فالوبیک لازمی دیں تاکہ سب کے فالورز میں اضافہ ہو 🎱ریگولر پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کےلئے ڈی-ایم کیجئیے✍️
اردو
286
513
444
21.2K
★PTI_TIGER★ retweetledi
Pti_promotion
Pti_promotion@PtiPromo·
#IK_RT_GRO_TEAM 🍁تحریک انصاف کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک لازمی دیں۔ 🍁اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں۔ @PtiPromo_backup لسٹ نمبر 10 @TChaudry3 @KiranAsim_T @Aamna682 @_Minaal1 @UzairManj1 @mr_ulta_seedha @Arsalbaba01 @Sammar57 @kalsoom_panezai @Official_Vicky5 @Bilalashraf287 @Khurshe78639 @sara_tanoli @sulimansd22 @ShafqatQazii @nisheen_n @Pr2BPakistani @Abbas__514 @Figh__t @zidi_rajpoot96
Pti_promotion tweet media
اردو
137
208
315
11.8K
★PTI_TIGER★ retweetledi
Usman Saeed Basra
Usman Saeed Basra@usmansaeedbasra·
وہ جن کو تھا زبان پہ ناز چپ ہیں سب زباں دراز ۔۔۔ یہ شخص سالوں آئین کا چورن بیچتا رہا دہائیوں تک جمہوریت قانون عدل عدالت پہ لچھے دار گفتگو کے بہروپ میں خود کو آئین پرست بتاتا رہا مگر آج جب سیاسی قذاق آئین پہ شب خون مار چکے اس آئینی سوداگر کو لقوہ ہی مار گیا
اردو
235
5.2K
9.4K
118.9K
★PTI_TIGER★ retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
مجھے اب ن لیگ والے #پشانتے بھی نہیں ،راجا ریاض 🤣
Siddique Jan tweet media
اردو
915
5.2K
20.6K
500.8K
★PTI_TIGER★ retweetledi
Khawar Ghumman
Khawar Ghumman@Ghummans·
کوئی رہ تو نہیں گیا۔
اردو
328
4.2K
12.2K
294.4K
★PTI_TIGER★ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Strongly condemn this attack on worshippers in Al Aqsa mosque once again by Israeli forces esp during Holy month of Ramazan. It is OIC's responsibility to inform UNSC & int community that such barbaric acts cause immense hurt to Muslims across the world. aljazeera.com/news/2023/4/5/…
English
1.6K
31.4K
71.4K
1.8M
★PTI_TIGER★ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
ایک مرتبہ پھرخاص طور پر ماہِ مقدس (رمضان المبارک) کے دوران اسرائیلی فوجیوں کےمسجداقصیٰ میں نمازیوں پر حملےکی شدید مذمت کرتاہوں۔OICکی ذمہ داری ہےکہ UNSC+ عالمی برادری کو بتائےکہ اس قسم کی وحشت سے پوری دنیامیں مسلمانوں کےجذبات کو شدیدٹھیس پہنچتی ہے۔ aljazeera.com/news/2023/4/5/…
اردو
1.2K
29.7K
64.7K
902.8K
★PTI_TIGER★ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
سپریم کورٹ کے فیصلے نے ایک بحران ختم کردیا اب فیصلے پر عملدرآمد نہ کرکے دوبارہ ملک کو بحران میں دھکیلنے کی دھمکی دی جا رہی ہے۔ ویسے یہ امپورٹڈ حکومت جس دن سے وجود میں آئی ہے اس دن سے ملک بحرانوں میں ہی گھرا ہوا ہے۔
اردو
257
5.3K
16.1K
253.6K
★PTI_TIGER★ retweetledi
Asad Kharal
Asad Kharal@AsadKharal·
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ گئی تھی، ہائیکورٹ نے یہ درخواست خارج کرنے کے تفصیلی فیصلے میں FIAکا کیس ہی اُڑا دیا ہے، فیصلے کیمطابق ایک بھی ثبوت نہیں کہ آنے والی رقوم جرم سے لی گئی تھیں نہ اسٹیٹ بنک نے انہیں غیر قانونی کہا
Asad Kharal tweet media
Asad Kharal@AsadKharal

بنکنگ کورٹ نے درست کہا اس کیس میں تمام شواہد دستاویزی ہیں گرفتاری ضروری نہیں، فیصلہ ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواستیں خارج کی جاتی ہیں، فیصلہ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کا فیصلہ

اردو
4
640
1.8K
35.1K
★PTI_TIGER★ retweetledi
Hamza Haider 🇵🇰
Hamza Haider 🇵🇰@Itxhamza_480·
👤 صبح ہی صبح گارنٹی سے 520 فالورز کا اضافہ کریں۔جن کے فالورز 10.5K سے کم ہیں وہ اپنا ہینڈل کمنٹ سیکشن میں مینشن کیجئے 👤اس ٹویٹ کوریٹویٹ کریں 👤ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالوبیک دیں تاکہ سب کے فالورز انکریز ہوں 👤مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں۔۔۔
Hamza Haider 🇵🇰 tweet media
اردو
65
74
72
4.1K
★PTI_TIGER★ retweetledi
Pti_promotion
Pti_promotion@PtiPromo·
#IK_RT_GRO_TEAM 🍁تحریک انصاف کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک لازمی دیں۔ 🍁اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں۔ #IK_RT_GRO_TEAM 1️⃣ 😍😍 Admin @PtiPromo Members= @Ali_Warrior2 @Aamna682 @OverseaHash @ProudGujar @8MWaqas @ZaffarNiazi2 @KkiS786 @D3G39 @NJIKOfficial @basma_pti @MalikZakir78 @SudheerPTI @QMAAsif @NaveedK07375258 @ift47 @fadisardar786 @immy301_@WaqarMeo9397 @its__Nimii @sayadqadirPTI @mohammadriaz411
Pti_promotion tweet media
اردو
177
222
366
14.1K